نیو دہلی سے پیرس روانگی کیلئےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے ایک بار پھر 41 منٹ تک پاکستان فضائی حدود کا استعمال کیا۔ذ رائع کے مطابق ایوی ایشن ذرائع نے بتایا کہ نریندر مودی نے پاکستانی حکومت، عوام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3787 خبریں موجود ہیں
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع صدیقی،بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سمیت 6 ججز کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔وزیراعظم کو دورے کی دعوت دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دی ہے.شہباز شریف دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 کے معاملات میں صرف آئینی بینچ سماعت کرسکتا ہے، کسی ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں، قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسمٰعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کے دوران 7 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن اور پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر کل ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)سکائی ایجوکیشن سسٹم نے ساتویں سالانہ رزلٹ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر محمد یوسف اور پرنسپل عبید الرحمان نے پوزیشن ہولڈر بچو ں میں شیلڈ اور تحائف تقسیم کئے اور اساتذہ کی مزید پڑھیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں جیتنے والے فارم 47 پر منتخب ہوئے ہیں، 2013، 2018 اور 2024 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، 2024 میں فارم 45 اور فارم 47 مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیم نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج منائے جانے والے ’یوم سیاہ‘ کے موقع پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ملتان سے 3 رہنماؤں اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، دوسری جانب پی ٹی آئی مزید پڑھیں
