جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1200 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوچ بچار کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کی گئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا بہت اچھا رہا، صحافیوں سے تفصیلی گفتگو ایک دو دن میں کروں گا۔ لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی کی مزید پڑھیں
تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تمام سروسز چیفس کی مدت میں اضافہ تقرری کی تاریخ سے ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سروسز چیفس کی غیر معینہ مدت کی توسیع نہیں ہو سکے گی، ہم مزید پڑھیں
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 6 بلز 16 منٹ میں منظور کر لئے، بلز منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا۔سینیٹ نے آرمی، نیوی اور ایئر چیف کی مدت ملازمت بڑھا کر مزید پڑھیں
قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی، آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں تھنک ٹینک مزید پڑھیں
مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے.برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا.معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہدبخاری کی لاہورپریس کلب آمد ، سولرسسٹم کاافتتاح اور میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت کی. صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہدبخاری نے کہاہے کہ لاہورپریس کلب ان کا گھر ہے اور یہاں آکر بہت مزید پڑھیں