ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(ایجنسیاں)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ قریشی موڑ کے قریب شادی کی مزید پڑھیں

بھارت عالمی سطح پر پسپائی اختیار کر رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

ڈیوس(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت بظاہر ایک بڑا ملک ہے، اس کے مالی وسائل اور فوج ہم سے کہیں زیادہ ہیں، اس کے باوجود عالمی جغرافیائی سیاست مزید پڑھیں

پاکستان بوائے اسکاوٹس سیاسی فورم نہیں بچوں کی تربیت کا ادارہ ہے:امان اللہ کنرانی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ یہ ادارہ کسی سیاسی سرگرمی کیلئے نہیں بلکہ رضاکاروں اور بچوں کی تربیت کیلئے قائم کیا گیا ہے، جہاں اعتماد، اخلاقیات اور کردار سازی کو بنیادی مزید پڑھیں

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا صحافی کالونی فیز ٹو کے ماسٹر پلان کی منظوری پر اظہار اطمینان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا خصوصی شکریہ یہ “اپنا گھر اپنی چھت ” کے خواب کی تکمیل ہے:نعیم حنیف صدر پی یوجے ماسٹر پلان کی منظوری میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کردار کلیدی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تین روزہ بسنت فیسٹیول کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت بسنت فیسٹیول سے متعلق اعلی سطح اجلاس ،بسنت فیسٹیول سے متعلق اہم فیصلے موسم بہار کی آمد پر بسنت کاخوبصورت تہوار 800سال قبل شروع ہوا،بسنت پنجاب کی ثقافت اور ورثہ ہے 6 – 7 اور 8 مزید پڑھیں

لاہور :پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کیلئے امریکہ کی بھرپور حمایت کا اعلان

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی، جس کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت مزید پڑھیں

مری میں شدید برفباری کے بعد ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ

مری(نامہ نگار)مری میں شدید برفباری کے بعد ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ شہر کے اندر موجود تقریباً 5 ہزار گاڑیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے ریسکیو اور انخلا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز کا پرومو جاری، ہینڈ شیک کا ذکر کر کے بھارت پر طنز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ایک طنزیہ پرومو جاری کر دیا ہے، جس میں ہینڈ شیک کے ذکر کے ذریعے بھارت پر بالواسطہ طنز کیا گیا ہے۔ پروموشنل مزید پڑھیں

موسمی خرابی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، 7 پروازیں منسوخ، 51 میں تاخیر

اسلام آباد(نامہ نگار)موسمی خرابی کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 پروازیں منسوخ جبکہ 51 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے 20، لاہور ایئرپورٹ سے 21 اور مزید پڑھیں