پیکا ایکٹ 2016 کے تحت مقدمات کی سماعت کیلئے خصوصی عدالتوں کے ججز نامزد

پیکا ایکٹ 2016 کے تحت مقدمات کی سماعت کےلیے خصوصی عدالتوں کے ججز نامزد کردیے گئے ہیں۔ سیشن جج اعظم خان نے پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کےلیے 2 ججز نامزد کردیے۔ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی نے عامر مغل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بجلی کے بل پر جھگڑا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں پرنس روڈ پر بجلی کے بل کے پیسوں پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے اور ایک ہی مکان میں رہتے تھے، گھر مزید پڑھیں

9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف، شیری رحمان کا بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کی کال دینے کے بیان پر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف نہیں کیا، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف نہیں کیا۔اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو میں سلمان اکرم مزید پڑھیں

آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے حق چھین کر لیں گے:حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے حق چھین کر لیں گے۔ لاہور سے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 26 جولائی کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے منسوب بیان کی قانون کے نظر میں دھیلے کی وقعت نہیں: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اگر اس طرح سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری ن لیگ اور اس کے بعد پیپلز پارٹی کی باری ہوگی۔ لطیف کھوسہ نے کہا مزید پڑھیں