چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی فیڈرل کونسل آف آسٹریا کے صدر سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی فیڈرل کونسل آف آسٹریا کے صدر سے ملاقات، پاکستان اور آسٹریا کے پارلیمانی نظام میں ہم آہنگی کا جائزہ لیاگیا.چیئرمین سینیٹ نے اپنے ہم منصب آسٹریا کی فیڈرل کونسل کی صدر محترمہ Andrea مزید پڑھیں

صدر مملکت نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کی توثیق کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے صحافتی تنظیموں کے احتجاج کے باوجود متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ترمیمی بل 2025 کی توثیق کر دی۔ صدر مملکت نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بطور صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا مستعفی

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بطور صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا مستعفی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ قیادت کو بھیجا تھا جو منظور کر لیا گیا ہے جس کا پارٹی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر پیکا ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یوجے) کی کال پر صحافی برادری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، صحافی رہنماؤں نے پیکا ایکٹ میں مزید پڑھیں

پی ایف یو جے کی کال پرپیکا ایکٹ کے خلاف لاہورپریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لاہور (بیورو رپورٹ)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف لاہورپریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاجی مظاہرے میں سی پی این ای، ایمنڈ، پی بی اے، پاکستان مزید پڑھیں

پلاک لاہور کے زیراہتمام پنجابی اخبار’’بلیکھا ‘‘کی 35ویں سالگرہ کی تقریبات

پنجابی اخبار’’بلیکھا ‘‘کی 35ویں سالگرہ کی تقریبات، پلاک لاہور میں منعقدپنجابی اخبار’’بلیکھا ‘‘ کی 35 سالہ اشاعت کی تقریبات لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر (پلاک) میں منعقد ہوئیں۔ ان تقریبات کا مقصد پنجابی زبان، فن اور مزید پڑھیں

جو ملک انٹرنیٹ بند کر دیتا ہو وہاں ترقی نہیں ہو گی:شاہد خاقان عباسی

برطانیہ(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور نئی سیاسی جماعت” عوام پاکستان “کے روح رواں شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ جو ملک انٹرنیٹ بند کر دیتا ہو وہاں ترقی نہیں ہو گی.پیکا کے ذریعے آزادیوں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جا مزید پڑھیں

صحافتی کمیونٹی کی فلاح کیلئے انٹرنیشنل میڈیافورم اور لاہورپریس کلب کے مابین معاہدہ

لاہورپریس کلب کے ممبران اور ان کے اہلخانہ کو بیرون ممالک تعلیمی سرگرمیوں میں مدد اورپریس کلب کی صحافتی کمیونٹی کی فلاح کیلئے انٹرنیشنل میڈیافورم اور لاہورپریس کلب کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے ۔مفاہمتی یادداشت کی تقریب میں انٹرنیشنل مزید پڑھیں

رب کریم نے جتنی عبادا ت ہم پر فرض کی ہیں وہ بندہ مومن کی ضرورت ہیں:امیر عبدالقدیر اعوان

لاہور(نمائندہ خصوصی) دین اسلام اور زندگی کے معاملات سیاست،حکومت و ریاست کو الگ نہیں کر سکتے۔بندگی غیرمشروط اطاعت کا نام ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جامع مسجد اویسیہ سوسائٹی لاہور میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فورسز کی تین کارروائیاں، 30 خوارج مارے گئے

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں 30 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران 18 خوارج ہلاک مزید پڑھیں