چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت اختتام کو پہنچ گئی

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور 2 ارکان کی مدت ملازمت آج ختم ہوگئی ہے، 45 روز میں نئے سربراہ کا انتخاب کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سکندر سلطان راجہ کی مدت اختتام کو پہنچ چکی ہے اور مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ و مراعات میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی تجویز پر قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے متفقہ منظوری دے دی۔ فنانس کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر کی ماہانہ تنخواہ و مراعات 5 مزید پڑھیں

کروڑوں کی منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے فریال تالپور کو بےگناہ قراردیدیا

کراچی: کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ، جعلی اکاؤنٹ سے رقم منتقلی کیس میں فریال تالپور سمیت 14 ملزمان کو بےگناہ قرار دیدیا گیا۔ بیکنگ کورٹ میں کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹ سے رقم منتقلی کے کیس کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ:خاندانی تنازع پر بہنوئی کے ہاتھوں سالے کا قتل، قاتل گرفتار

جنوبی افریقہ میں خاندانی جھگڑے کے نتیجے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں کاکووال کا رہائشی 24 سالہ شاہد عمران وڑائچ اپنے سگے خالہ زاد بھائی اور بہنوئی غضنفر علی کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔ مزید پڑھیں

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کی پیکا ایکٹ کی مذمت

پاکستانی صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی ہے۔ فورم کے عہدیداران نے کہا کہ پیکا ایکٹ جمہوری اقدار کے منافی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہوگئے۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کیلئے اجلاس ہوا جس میں ارکان نے شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے چیئرمین کمیٹی کیلئے جنید مزید پڑھیں

تمام ڈی سیز کو سکاوٹس کیمپس کو منظم کرنے کیلئے ہدایات دے چکا ہوں:کمشنر لاہور

لاہور(بیورو رپورٹ) کمشنر لاہور زید بن مقصود نے صدارتی ایوارڈ سکاوٹس اور چیف کمشنر پنجاب سکاوٹس ایوارڈ حاصل کرنے والے ڈی پی ایس لاہور کے ہونہار طلباء سے ملاقات کی اور مبارکباد دی۔ ڈی پی ایس لاہور کے ایک طالب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے:بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں