کراچی ایئرپورٹ: عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے، ملزمان مزید پڑھیں

فیصل آباد: سمندری راستے اسپین بھجوانے میں ملوث ایجنٹ گرفتار

فیصل آباد سے شہریوں کو سمندر کے راستے اسپین بھجوانے میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا، شہری سے اسپین بھجوانے کے لیے 47 لاکھ روپے لیے تھے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کرم میں امن و امان کیلئے جرگہ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر زور

اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم میں قیام امن سے متعلق جرگے میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے، ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرنے اور حقوق کی پاسداری سمیت قیام امن کے لیے مختلف امور پر بات مزید پڑھیں

“اڑان پاکستان” کے اغراض و مقاصد کے حوالے سےلندن ہائی کمیشن میں تقریب کاانعقاد

پاکستانی ہائی کمشن لندن میں اڑان پاکستان کے اغراض و مقاصد اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلوپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ یہ عظیم منصوبہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ویانا :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

ویانا :چیئرمین سینیٹ، پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی ہے.چیئرمین سینیٹ پاکستان کی آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے مواقع تلاش کرنے کے لیے۔ مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت

آکسفورڈ(نامہ نگار)آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت، 145 کے مقابلے میں 180 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کی ناکامی پر مدلل مؤقف تسلیم کروا لیا. پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور مزید پڑھیں

ریاض : کنگ عبدالعزیز کانفرنس سینٹر میں دوسری گلوبل لیبر کانفرنس کا افتتاح

سعودی عرب میں گلوبل لیبر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان سمیت 45 ممالک سے افرادی قوت کے وزراء اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں اس موقعہ پر شرکاء نے بین الاقوامی لیبر مارکیٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق مزید پڑھیں

سفیر منیر اکرم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ای-10 کے ارکان کے اعزاز میں ظہرانہ

سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور ای-10 کے ارکان کے اعزاز میں ظہرانے کااہتمام کیا. اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ، سفیر منیر اکرم نے آج پاکستان ہاؤس میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

پاکستانی عدالت نے بارسلونا میں مقیم لڑکی کی جبری شادی منسوخ کردی

پاکستانی عدالت نے بارسلونا میں مقیم لڑکی کی جبری شادی منسوخ کردی.پاکستان کی ایک عدالت نے بارسلونا میں مقیم پاکستانی خاتون کی سال 2021 میں ہونے والی شادی کو مرضی کے خلاف شادی قرار دیتے ہوئے منسوخ کردیاہے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریا نیشنل کونسل کے صدروالٹر روزن کرانز سے ملاقات

ویانا(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریا کی نیشنل کونسل کے صدر سے ملاقات، پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کے راستے تلاش کرنے کے لیے اہم پیش رفت۔آسٹریا نیشنل کونسل کے صدر۔والٹر روزن کرانز کے درمیان بات مزید پڑھیں