سیڈ انڈسٹری کی خوشحالی اور بہتری کیلئے ہر طرح کا تعاون ہوگا: رانا تنویر حسین

نیشنل سیڈ ڈیویلپمنٹ اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے قیام عمل کے بعد NSDRAکی پہلی بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ NSDRAکی یہ پہلی اہم میٹنگ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین کی مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب:قومی اسمبلی سے منظور شدہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 مسترد

لاہور پریس کلب کےصدرارشدانصاری نے کہاہے کہ مشاورت کے بغیر منظور شدہ بل سازشی ذہن کی اختراع ہے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مل کر احتجاجی لائحہ طے کریں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 منظور ہونے پر لاہور مزید پڑھیں

الیکٹرانک میڈیا کلب کی نو منتخب عہدے داروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)الیکٹرانک میڈیا کلب کی نو منتخب عہدے داروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا .حلف صوبائی وزیر اطلاعت و نشریات و ثقافت عظمی بخاری نے لیا .حلف برداری کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب غلام صغیر مزید پڑھیں

ایجاد لیبز اور انووسٹا کے اشتراک سے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب:پرویز اکبر بھٹی

لاہور (نمائندہ خصوصی) ایجاد لیبز اور انووسٹا کے اشتراک سے پاکستان میں فیوچر فیسٹ آئی۔ٹی کانفرنس کاانعقاد انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب ہے ان خیالات کااظہار وائس آف پاکستان جرنلسٹ یونین برطانیہ کے پریذیڈنٹ پرویز اکبر بھٹی نے اپنے دورے کے مزید پڑھیں

افسانہ نگار ،ناول نگار،ادیب اور کئی افسانوں کے مجموعوں کی خالق شکیلہ رفیق کراچی میں انتقال کر گئیں

کراچی(بیورورپورٹ)مشہور افسانہ نگار ،ناول نگار،ادیب اور کئی افسانوں کے مجموعوں کی خالق شکیلہ رفیق کراچی میں انتقال کر گئیں۔شکیلہ رفیق کی ولادت سیتا پور،یوپی (ہندوستان) میں ہوئی۔شکیلہ رفیق نے پی آئی پی کالونی کراچی سے میٹرک پاس کیا۔ کراچی کے سرسید کالج سے مزید پڑھیں

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: اجلاس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی مخالفت

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اگلا اجلاس 28 جنوری 2025 کو ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹیوں کے آج ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا مزید پڑھیں

اب مریم نواز القادر یونیورسٹی کو چلا کر تھوڑا ثواب کمائیں گی: علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ساری دنیا میں مذاق بن گیا۔ آپ نے کہہ دیا القادر یونیورسٹی کو حکومت کی تحویل میں لے مزید پڑھیں

یونان، لیبیا اور مراکش کشتی حادثے میں ملوث 15 انسانی اسمگلرز کے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز جاری

لیبیا، یونان اور موریطانیہ میں روپوش کشتی حادثے میں ملوث 15 انسانی اسمگلرز کے انٹر پول کی جانب سے ریڈ نوٹسز جاری کردیے گئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیمیں ملزمان کی گرفتاری کےلیے ان ممالک میں جائیں گی۔ فیڈرل مزید پڑھیں

سویڈن میں پاکستانی اوبر ڈرائیوروں کا فراڈ نیٹ ورک بے نقاب

سویڈن میں پاکستانی اوبر ڈرائیوروں کا فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، مقامی میڈیا کے مطابق 29 سالہ پاکستانی اوبر ڈرائیور فائنینشل فراڈ نیٹ ورک کا سرغنہ قراردیاجارہاہے۔ سویڈن میں ایک بڑے پیمانے پر مالیاتی فراڈ کے نیٹ ورک کا انکشاف مزید پڑھیں

بریڈفورڈ میں نویں صدی سے اب تک کے نادر قرآنی قلمی نسخوں کی نمائش

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں نویں صدی سے اب تک کے نادر قرآنی قلمی نسخوں کی نمائش جاری ہے۔ بریڈفورڈ کے خطاط رضوان الحق، ڈاکٹر سہیل احمد، ، باکسنگ ہیڈ کوچ نثار حسین اور سپر فلائی ویٹ باکسنگ ورلڈ چیمپئن مزید پڑھیں