پاکستان سے7 ارب ڈالر کے توسیع پروگرام پر آئی ایم ایف کا شکریہ، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کے پاکستان سے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے 7 ارب ڈالر کے توسیع پروگرام پر آئی ایم ایف کا شکریہ ادا کرتا مزید پڑھیں

3 پاکستانی نوجوان میانمار میں لاپتہ، سفارتخانے کا بیان سامنے آگیا

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کے میانمار میں لاپتہ ہونے کی خبر سے متعلق پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا بیان سامنے آگیا۔ میانمار میں پاکستانی سفارتخانے کے اسسٹنٹ قونصلر علی شیر نے ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی ٹیم پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، ذرائع

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے مزید پڑھیں

نیب: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری :ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے مزید پڑھیں

فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے، پنگا مت لو، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے کہ پنگا مت لو۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں کو کس نے سنی اتحاد کونسل میں شامل کروایا؟

آزاد حیثیت میں جیتنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو سنی اتحاد کونسل میں کس نے شامل کروایا، پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بتا دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ اس فیصلے کی ذمہ داری لیتے ہیں، شمولیت کا مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کو ایڈہاک ختم ہونے پر اسپتال سے فارغ کر دیاگیا

لاہور:محکمہ صحت پنجاب نے گھیرا تنگ کرتے ہوئے سروسزاسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کو ایڈہاک ختم ہونے پر اسپتال سے فارغ کر دیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے ایڈہاک ختم ہونے پر متعدد ڈاکٹرز کو اسپتال سےفارغ کر دیا۔ چیئرمین وائےڈی مزید پڑھیں

معزز جج بھی انسان ہیں ان کی رائے سے اختلاف ہوسکتا ہے، فیصلے کو حکومت کیخلاف سازش نہیں کہہ سکتے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کو حکومت کے خلاف سازش نہیں کہہ سکتے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں کیس: فضل الرحمان کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اہم کیس کے فیصلے پر ردعمل مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق اہم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ردعمل کا اظہار

اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق اہم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ردعمل کا اظہار کر دیا گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن نے کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں ہے مزید پڑھیں