پی ایس ایل کے انتظامی ڈھانچے میں انقلابی تبدیلیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے انتظامی ڈھانچے میں انقلابی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی جس سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب انتخابات: گرینڈ الائنس نے امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور(وقائع نگارخصوصی)لاہور پریس کلب کے سال 2026 کے انتخابات کیلئے گرینڈ الائنس نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ گرینڈ الائنس کی جانب سے صدر کے عہدے کیلئے اعظم چوہدری امیدوار ہوں گے جبکہ سینئر نائب صدر کیلئے صائمہ مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب انتخابات: جرنلسٹس پینل نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور پریس کلب کے آئندہ سالانہ انتخابات کے سلسلے میں جرنلسٹس پینل نے اپنے امیدواروں کی باضابطہ فہرست جاری کردی ہے۔ جرنلسٹس پینل نے صدر کے عہدے کیلئے ارشد انصاری کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ سینئر مزید پڑھیں

محفوظ بسنت کیلئے کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت اجلاس

آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز سمیت 6 ایسوسی ایشنز کی شرکت صرف لاہور ضلع کی حدود میں تین روزہ ”محفوظ بسنت“8,7,6 فروری 2026کو ہوگی شہر میں 100 روڈ سیفٹی کیمپس سے روزانہ 50ہزار تا 60ہزار موٹر سائیکلز پر سیفٹی مزید پڑھیں

گل پلازہ آگ سے تین ارب سے زائد کا سامان جل کر خاکسترہوا: تاجر رہنما عتیق میر

کراچی(نامہ نگار)تاجر رہنما عتیق میر نے بتایا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہر دکان میں تقریباً 25 سے 30 لاکھ روپے کا سامان جل کر بھسم ہوا اور مجموعی طور پر تین ارب سے مزید پڑھیں

میئر کراچی 23 گھنٹے بعد تباہ شدہ گل پلازا پہنچے، شہریوں کا استعفیٰ کامطالبہ

کراچی(نمائندگان)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد آگ سے شدید تباہ ہونے والی عمارت گل پلازا پہنچے، جہاں ان کی آمد پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔ میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کچھ شہری مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں پلئیرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ: ذرائع

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی نے پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کے مزید پڑھیں

باجوڑ: حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کیلئے رقم 5 لاکھ کرنے کا اعلان

باجوڑ(نامہ نگار)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن کے دوران جزوی طور پر متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کیلئےدی جانے والی رقم ایک لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

گل پلازا میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 58 تاحال لاپتہ ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندگان)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 58 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ گل مزید پڑھیں

چیک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا

پراگ( اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ابھرتی ہوئی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے چیک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 15 کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پراگ میں کھیلے گئے فائنل میں مزید پڑھیں