قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیئے

قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی مزید پڑھیں

آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی:اویس لغاری

وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی، آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں تھنک ٹینک مزید پڑھیں

مڈل ٹیمپل کے پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت

مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے.برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا.معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمی بخاری کی لاہورپریس کلب آمد،سولرسسٹم کاافتتاح

صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہدبخاری کی لاہورپریس کلب آمد ، سولرسسٹم کاافتتاح اور میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت کی. صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہدبخاری نے کہاہے کہ لاہورپریس کلب ان کا گھر ہے اور یہاں آکر بہت مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائشگاہ کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج

برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحت احتجاج کیا گیا۔لندن میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شامل افراد نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا کو انہوں نے اغواء کیا جو اغواء کرتے ہیں:سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انتظار پنجوتھا کو انہوں نے ہی اغواء کیا جو اغواء کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ انتظار پنجوتھا کو مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈینیس آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈینیس آج منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، جس کا 7 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ مزید پڑھیں

انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کسی فلم اسکرپٹ سے کم نہیں:ماریہ میمن

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل اور بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار حسین پنجوتھہ کے اغواء کے بعد ان کی ڈرامائی انداز میں واپسی کسی فلم کے دلچسپ اسکرپٹ سے کم نہیں ہے۔ پروگرام سوال یہ ہے کہ مزید پڑھیں