اٹک :پی ٹی آئی کے لاپتہ وکیل انتظار پنجوتھہ کو اٹک سے بازیاب کرالیاگیا

اٹک : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کو اٹک سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اٹک میں جی ٹی روڈ پر پولیس اور اغواء کاروں کے درمیان مقابلہ ہوا جس مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کردیےہیں۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

اسلام آباد:وکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں ترمیم کیخلاف آئینی و قانونی راستے اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وکلا ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی و قانونی راستے اپنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہیڈ آفس میں وکلا ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26ویں مزید پڑھیں

پی آئی اےکی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار پائی ہے۔بولی لگانے والے کنسورشیم کو مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ظاہر کرنا ہوگی۔ بولی دہندہ مزید پڑھیں

نیو یارک میں مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں اور مصروفیت جاری

مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف ان دنوں امریکہ کے نجی دورے پر ہیں ۔چار روزہ نجی دورے کو مصروفیت کی وجہ سے چند دنوں مزید قیام کیلئےتوسیع دے دی ہے ۔ واشنگٹن کے بعد اب نواز شریف مزید پڑھیں

اسلام آباد :پی آئی اے کی نجکاری، اتنی کم بولی لگنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے 60فیصد حصص کیلئےحکومت کی مقرر کردہ 85 ارب روپے کی کم سے کم سرکاری قیمت کے مقابلے میں صرف دس ارب روپے کی واحد بولی موصول ہوئی۔حکومت کو مزید پڑھیں

لاہور:اداکارہ نرگس پر شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کا مبینہ تشدد،کینیڈین ہائی کمیشن کی مداخلت پرمقدمہ درج

لاہور: علاقے ڈیفنس (سی) میں اداکارہ غزالہ عرف نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے ایڈن سٹی نامی سوسائٹی کے ایک فارم ہائوس پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق میاں بیوی میں پیسوں مزید پڑھیں

کراچی :ایک شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت چھینا گیا موبائل فون ریکور کرا لیا

کراچی : شہر قائد کے باسی آئے دن موبائل فون کی چھینا جھپٹی سے پریشان ہوگئے، اسٹریٹ کرائم کے شکار ایک شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت چھینا گیا موبائل فون ریکور کرا لیا۔ کراچی کا ایک نوجوان موبائل مزید پڑھیں