اسلام آباد :سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 25 کرنے کا بل منظور

اسلام آباد : قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 25کرنے کا بل منظور کرلیا۔ فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائے قانون انصاف کا اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز مزید پڑھیں

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے عمران خان اور نوازشریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کرلیا، بانی پی ٹی آئی اور میاں نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک کاز لسٹ بھی جاری کی ہے، توہین مزید پڑھیں

’’پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو ایک سال میں مزید 100 ارب کا خسارہ ہوگا‘‘

عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو ایک سال میں مزید 100 ارب کا خسارہ ہوگا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی مزید پڑھیں

اسلام آباد:پی آئی اے کی نجکاری کیلئے85 ارب کی جگہ 10 ارب روپے کی بولی موصول

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے وفاقی حکومت کو 85 ارب کی جگہ صرف ایک بڈر کی طرف سے 10 ارب روپے کی بولی موصول ہوئی۔حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکم از کم مزید پڑھیں

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ اہل خانہ کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے آج ایمان مزاری اور ہادی مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں،مزید چند روز قیام کرینگے

میاں نواز شریف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں سمیت مصروفیات ، امریکہ میں مزید چند روز قیام کرینگے ۔ نواز شریف کے نجی دورے کو امریکی سیکورٹی ادارے خفیہ اور تحفظ فراہم کر رہے ہیں ۔ واشنگٹن میں نواز شریف مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کے پی میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ طلباء ہمارے ملک کا حصہ ہیں، اس مزید پڑھیں

مریم نواز صوبے میں فاشسٹ طریقے سے حکومت چلا رہی ہیں: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ فاشسٹ حکومت اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہتی ہے، منتخب نمائندوں کو اپنے لیڈر سے سیاسی گفتگو کے علاوہ کیا بات کرنا ہوتی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں