اقلیتی برادری کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ پشاور میں مندر کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبر: کمشنر آفس کے کمرے سے 2 کلرک گرفتار، لاکھوں روپے اور اسلحہ برآمد

ضلع خیبر میں ڈپٹی کمشنر آفس کے ایک کمرے سے دو کلرک گرفتار کرلیے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور رقم برآمد ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 75 لاکھ روپے پرائز بانڈ، مزید پڑھیں

راولپنڈی: بیٹوں کا بزرگ والدین پر تشدد، گھر سے نکال دیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے انہیں گھر سے نکال دیا۔ پولیس نے بزرگ خاتون کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں کاشف، مزید پڑھیں

پاکستان کو لوٹنے والے نہیں دینے والے لیڈروں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت لوٹنے والے نہیں بلکہ دینے والے لیڈروں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں ایک ریسٹورنٹ میں پاکستان بزنس مزید پڑھیں

کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ میں پاور ڈویژن نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریٹس کو مفت بجلی فراہمی کی خبروں مزید پڑھیں

یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے۔ یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا مزید پڑھیں

میرے داماد ڈاکٹر شاہد ہاشمی کو جگ، گلاس چرانے پر گرفتار کرلیا، جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ مزید کوئی شواہد نہ ملے تو 16 ایم پی او کے تحت 7 روز کےلیے نظر مزید پڑھیں

کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

23 جولائی کو کراچی کے علاقے ماڑی پور سے اغوا کیے گئے معروف صنعتکار ذوالفقار احمد کا لاہور میں اپنی فیملی سے رابطہ ہوگیا، وہ اپنے گھر پہنچ گئے۔ ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو ماڑی پور روڈ سے نامعلوم مزید پڑھیں

کیپیسٹی پیمنٹ پر جتنا بھی فرق آئے گا وہ صارفین کو دیا جائے گا، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم کرنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ڈیٹ ری پروفائلنگ کا کیپیسٹی پیمنٹ پر جتنا بھی فرق آئے گا وہ صارفین کو دیا جائے گا۔ اویس لغاری نے کہا مزید پڑھیں