پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل ڈیرہ غازی خان میں چوٹی کے علاقے میں اپنے فارم ہاؤس پہنچیں، ان کی آمد پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی۔ اس موقع پر زرتاج گل کا ایس ایچ او مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں
سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔
صدر آصف زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی۔ صدر نے سیدنا مفضل سیف الدین کی سماجی خدمات کی ستائش کی۔صدر زرداری نے کہا کہ بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں مزید پڑھیں
کراچی کی پولیس آگرہ تاج کالونی سے لاپتا ہونے والے Next Colaکے مالک ممتاز صنعتکار ذوالفقار احمد کا 3 دن بعد بھی پتا نہیں چلا سکی۔ ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو آگرہ تاج کالونی سے ڈبل کیبن گاڑی میں مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں مزید پڑھیں
منڈی بہاؤالدین میں ایک ماہ میں خواتین کے اغواء کے 35 کیس سامنے آئے ہیں جبکہ زیادتی اور بچوں کے ساتھ بدفعلی کے 10 کیس رپورٹ ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کئی کیسز میں خواتین کو اغواء نہیں کیا گیا مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جاگیرداروں پر ٹیکس لگاؤ، عوام سے اور ہمارے بجلی کے بلوں سے ٹیکس ہٹاؤ، بجلی کے بلوں میں 36 قسم کے ٹیکس لگا کر بھیج دیتے ہو۔ راولپنڈی میں جماعت مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 407/24 میں درخشاں تھانے مزید پڑھیں
پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے مزید مزید پڑھیں
کروڑوں روپے مالیت کے ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے ممبر آپریشن ایف بی آر میر بادشاہ وزیر کو ذاتی حیثیت میں طلب مزید پڑھیں
