آئینی ترامیم روکنی ہیں تو ڈی چوک پر فوری احتجاج ناگزیر ہے:صدر پی ٹی آئی اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہونے کے بعد پھر سے احتجاج کے بارے میں سوچنے لگی۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل نے کہا کہ آئینی ترامیم روکنی ہیں مزید پڑھیں

امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

وفاقی وزارت تعلیم نے ملک میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرا دیا۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے مرحلے میں گریڈنگ سسٹم نویں اور گیارھویں جماعت پر لاگو ہوگا، نمبروں کے بجائے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ سوئمنگ مقابلے گورنمنٹ کالج نے جیت لۓ

لاہور (محمدبابر سے) لاھور بورڈ انٹر کالجیٹ 2024.25 کی کھیلوں کا آغاز سوئمنگ چیمپئن شپ سے ہوا۔ انٹر کالجیٹ سوئمنگ چیمپئن شپ ایف سی کالج کے سوئمنگ پول میں منعقد ہوئی لاھور ڈویژن سے 8،کالجزز کے 80،کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا ایک اور کیبن کریو ممبر، کینیڈا میں ڈیوٹی کے دوران لاپتہ

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور کیبن کریو ممبر، کینیڈا میں ڈیوٹی کے دوران لاپتہ ہو گیا ہے۔لاپتہ ہونے والے عملے کے رکن کی شناخت محسن رضا کے نام سے کی گئی ہے، جو اسلام آباد مزید پڑھیں

یہ ترمیم نہیں سپریم کورٹ کو تالا لگانے جا رہے ہیں: ریاست علی آزاد

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد کا کہنا ہے کہ یہ ترمیم نہیں سپریم کورٹ کو تالا لگانے جا رہے ہیں۔انہوں نے وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ک مجوزہ ترمیم کو کوئی بھی وکیل مزید پڑھیں

پارلیمانی ممبر نے مسودہ تک نہیں دیکھا، ترمیم کے حق میں ہاتھ کھڑے کر دیے: علی احمد کرد

سابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے ممبر نے ترمیم کا مسودہ تک نہیں دیکھا، ہاتھ پہلے سے کھڑے کیے ہوئے ہیں کہ ترمیم کے حق میں ہیں۔کراچی میں سپریم کورٹ بار کے مزید پڑھیں

لاہور:آئی پی پیز نے منافع پستول رکھ کر نہیں بنایا: شاہدخاقان

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز نے منافع پستول رکھ کر نہیں بنایا، انہوں نےآپ کو معاہدہ دیا، آپ نے دستخط کیے۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کیلئےبھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے۔بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کو لانے والے بھارتی ایئر فورس کے خصوصی طیارے نے 3 بج کر 26 منٹ پر نور مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز ہو گیا

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتے طویل مشق 13 اکتوبر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہوئی۔مہمانِ خصوصی مزید پڑھیں