علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی کے قومی پشتون جرگے سے مذاکرات کامیاب

پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی کے قومی پشتون جرگے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی کے قومی پشتون جرگے سے رات گئے مذاکرات مزید پڑھیں

ساحل عدیم اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سندھی قوم کیخلاف نازیبا گفتگو پر ساحل عدیم اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں سندھی قوم کیخلاف نازیبا گفتگو پر ساحل عدیم کیخلاف مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرت

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائر عیسیٰ نے سرکاری خرچ پر سپریم کورٹ کے الوداعی عشائیے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الوداعی ڈنر پر 2 ملین سے زائد کا خرچ آتا ہے۔ سپریم کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار مزید پڑھیں

’جسٹس منصور کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کا اعلان کیا جائے‘:حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جسٹس منصور کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کا اعلان کیا جائے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پانچ آئی پی پیز سے معاہدوں کا خاتمہ خوش آئند ہے مزید پڑھیں

دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

کوئٹہ : دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں بیس کان کن جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

’چیف جسٹس 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے تو ٹھیک ہے‘:فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کا مسودہ بنیادی حقوق سے متصادم ہونے پر مسترد کرتے ہوئے 19ویں ترمیم ختم کر کے 18ویں ترمیم بحال کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

اگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے تو 15 اکتوبر کو احتجاج نہیں ہوگا:عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنےکیلئےحکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں