جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کی کوئی تجویز اب قبول نہٰیں ہے، پارلیمنٹ بل پاس کرچکی ہے ہم جیت چکے ہیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1184 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیا ساتھ لانے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، کوئی بھی شخص ذاتی استعمال کیلئے ایک فون لاسکےگا۔ بیرون ملک سے بڑی مقدار میں چیزیں بیچنے کیلئےلانے والوں کیلئے گھیرا مزید پڑھیں
پاکستانی شہری جو ملازمت کیلئےسعودی عرب اور بحرین جانا چاہتے ہیں، وہ دی اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے ذریعے یہ عمل انجام دے سکتے ہیں۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سعودی عرب اور بحرین کیلئے افرادی قوت بھیجنے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں
ترکیہ جانے کے خواہشمند حضرات اب ملکی قواعد و ضوابط کو پورا کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ ترکیہ کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو ترکیہ کا وزٹ ویزا حاصل کرنے کیلئےفیس نقد رقم کی صورت میں پاکستانی روپے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ٹریفک پولیس نے رشوت لےکر نابینا شخص کا ڈرائیونگ لائسنس بنا دیا۔ ٹیم سرعام نے اسٹنگ آپریشن میں نابینا شخص کی جگہ کسی اور کا میڈیکل کرایا اور ٹریفک پولیس نے دوسرے شخص کے میڈیکل مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے کینیڈا بیسڈ کمپنی ورلڈ ٹریڈ ڈیولپرز کے وفد نے ملاقات کی۔وفدکی قیادت چئیرمن گروپ رانا محمد تنویر کر رہے تھے۔پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے مزید پڑھیں
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستانی انتخابات میں ووٹرز کی شمولیت کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ عام انتخابات 2024ء میں ریکارڈ پاکستانیوں نے ووٹ ڈالا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ الیکشن 2024ء میں مزید پڑھیں
بہاولپور میں ریلوے اسٹیشن ماسٹر کی مسافر خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ خاتون نے درج مقدمے میں الزام لگایا ہے کہ اسٹیشن ماسٹر ورغلا کر اسٹیشن کی تیسری مزید پڑھیں
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سیاحتی مقام ناران، کاغان، شوگران، وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، استور اور مزید پڑھیں
رحیم یارخان: شیخ زید اسپتال میں ایڈز مریض کا دیگر کے ساتھ ڈائیلاسز کی مجرمانہ غفلت کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ زید مزید پڑھیں