برمنگھم: پی آئی اے ڈپٹی اسٹیشن منیجرجاوید اقبال باجوہ کا ایف اے سرٹیفکیٹ جعلی

برمنگھم : برطانیہ میں پی آئی اے کے ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ کا ایف اے سرٹیفکیٹ جعلی نکلا، جس پر ان سے استعفیٰ لے لیا گیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں پی آئی اے کے ڈپٹی مزید پڑھیں

لندن: اسحاق ڈارکی دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹیریشیا اسکاٹ لینڈے ملاقات

لندن:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے لندن میں دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ سے ملاقات کی ہے۔اسحٰق ڈار اور پیٹریشیا کی ملاقات میں باہمی تعاون پر گفتگو ہوئی.دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

فیض حمید نے پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کی خلاف ورزیاں کیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہےکہ فیض حمید نے پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کی خلاف ورزیاں کیں، ان بنیادوں پرفیلڈجنرل کورٹ مارشل کی کارروائی آغازکیا جاچکا ہے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو8ستمبرکیلئے اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے8ستمبرکیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسہ کرنےکیلئےاین او سی جاری کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جلسہ جی ٹی روڈ سنگجانی کے کھلے میدان میں مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی والی بال لیگ کے انعقادسےکھلاڑیوں کو مالی طور پر مستحکم کریں گے:چوہدری محمد یعقوب

لاہور( رپورٹ:محمد اقبال ہارپر) پاکستان میں والی بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس ٹیلنٹ کو گروم کرنے کیلۓ بہت سے پراجیکٹ کا أغاذ کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار والی بال کے کھیل کے فروغ کیلۓ مزید پڑھیں

حکمران ملکی معیشت ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں: ڈاکٹر قیصر بنگالی

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ ہم معاشی طور پر ڈیڈ اینڈ پر پہنچ چکے ہیں، حکمران ملکی معیشت ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نےگزشتہ روز 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا تھا. مزید پڑھیں

ہالینڈ: گستاخِ رسول ﷺ، کے خلاف فتویٰ دینے پرڈاکٹر اشرف جلالی اورسعد حسین رضوی کوسزا

ہالینڈ: عدالت نے گستاخِ رسول ﷺ، گیرٹ ولڈرز کے خلاف فتویٰ دینے پر تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو 14 سال اور تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی کو 6 سال کی قید سنا دی ۔ مزید پڑھیں

سرکاری اسپتال میں مریضہ پرتشدد کرنے والا ملازم گرفتار

کراچی: نیوکراچی اسپتال میں مریضہ پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم اسپتال کے عملے کو بھی بلیک میل کرتا رہا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزم کا نام شاہ زیب ہے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں:ذرائع

اپوزیشن سے مذاکرات پر حکومتی جماعت مسلم لیگ ن میں تقسیم پائی جاتی ہے اور کچھ لیگی رہنما اس حوالے سے نا خوش ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس گزشتہ روز قائد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا تھا مزید پڑھیں