اسلام آباد:مذاکرات کامیاب، پیٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال موخر کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت اور پیٹرول پمپ مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آل پاکستان پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول پمپ مالکان نے مزید پڑھیں

سعودیہ کا دفاع ، حوثیوں کو انتباہ، پاکستانی جہازوں پر حملہ ناقابل قبول: دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں یا پاکستان کے سمندری مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی اور خودمختار مفادات کیلئے مزید پڑھیں

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے

کینسر کے عارضے کا استقامت سے مقابلہ کیا، آخری لمحے تک تحریکی ذمہ داریاں نبھاتے رہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا گہرے رنج و غم کا اظہار لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل، ممتاز مزید پڑھیں

ہربنس پورہ میں فائرنگ، روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی ندیم اقبال کا بیٹا قتل

لاہور (کرائم رپورٹر، جنرل رپورٹر) ہربنس پورہ کے علاقے کینال روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی ندیم اقبال کا 16 سالہ بیٹا سعد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے ای سی او کے 308ویں اجلاس کی صدارت کی

تہران ( ای سی او ، پاکستانی سفارت خانہ) ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹریٹ میں مستقل نمائندہ کونسل کے 308ویں اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تنظیم کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون اور مختلف شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر مزید پڑھیں

روزانہ قیمتوں کا نظام ’’آدھا تیتر، آدھا بٹیر‘‘ ہے، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہمایوں خان نے حکومت کے مجوزہ روزانہ قیمتوں کے نظام کو ’’آدھا تیتر، آدھا بٹیر‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مزید پڑھیں

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات

راولپنڈی ( آئی ایس پی آر، ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان) چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، نئی قیمتوں کا اطلاق

اسلام آباد (نامہ نگار) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، پاک۔ایران دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال مزید پڑھیں