اسلام آباد :ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نور خان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا۔ استقبالی تقریب مزید پڑھیں

مظفرآباد:نواز شریف نےآزاد کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہارکردیا

مظفرآباد (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر ان کا دوسرا گھر ہے اور مزید پڑھیں

جن کے اپنے صوبے میں سڑکیں نہیں، وہ آزاد کشمیر میں کیا ترقی کریں گے:مریم نواز

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کے اپنے صوبوں کی سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں وہ آزاد کشمیر میں سڑکیں کیا بنائیں گے، اور جن کے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نذر ہوتے ہیں مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس مالکان کا کل شب 12 بجے سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل شب 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کیلئےہڑتال اور تمام پیٹرول پمپ بند رکھنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد :کینیڈین وزیرِ خارجہ انیتا آنند کا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر لیا، جو تقریباً دو دہائیوں کے بعد کسی کینیڈین وزیرِ خارجہ کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا جب دونوں مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت، خاتون افسر کی تنزلی برقرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے ایک سرکاری یونیورسٹی کی خاتون افسر کی جانب سے مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ان کی تنزلی کی بنیادی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا مزید پڑھیں

ایک دن کیلئے پیٹرول35پیسےسستا،ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو بہت ہی سمجھدار سیاست دان کے طور پر سامنے آ رہے ہیں:چوہدری منظوراحمد

” کس عہد میں پاکستان کی عدالتوں نے ریلیف دیا ہے؟” “پی آئی اے کا 26 ارب روپے کا منافع دس ارب میں بیچ دیا” “’’غربت اور امارت میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ایک المیہ ہے اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق:مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ وزارت سنبھالنے کے بعد وزیر خارجہ انیتا آنند کا یہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، تجارت، سکیورٹی اور باہمی روابط کے فروغ سمیت مختلف مزید پڑھیں