عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل مکمل ہو گیا، جس کے تحت عارف حبیب گروپ نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کو 135 ارب روپے میں خرید لیا۔ نیلامی کے دوسرے مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کی معروف امریکی سماجی شخصیت سے ملاقات

پاکستان اور امریکہ کے مابین سپورٹس ڈپلومیسی کے ذریعے کھیلوں کے روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال آئندہ برس امریکہ میں فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی بنی گیند استعمال ہوگی جو اعزاز کی بات ہے: وقار علی خان امریکہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی مزید پڑھیں

کسانوں کو 10 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت کیلئے ایپ ’ذرخیزی‘ متعارف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اشتراک سے زرعی فنانسنگ کو ڈیجیٹل بنانے کیلئےجدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذرخیزی‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا

ریاض (سعودی گزٹ/آئی ایس پی آر)سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک سعودی تعلقات کے فروغ میں نمایاں کردار پر مزید پڑھیں

نامناسب اشارے: نشتر ہسپتال ملتان نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا

ملتان (نامہ نگار)نشتر ہسپتال ملتان نے مریضہ کے اہلِ خانہ کے ساتھ بدسلوکی اور نامناسب اشارہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایڈیشنل ہاؤس آفیسر ڈاکٹر قاسم جمال کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر کو مزید پڑھیں

حکومت شہریوں کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے:ڈاکٹر نصرم اقبال

ایمرجنسی سروس 1122 کا قیام اس کی بہترین مثال ہے، حکومت ڈاکٹرز کو سازگار ماحول اور سہولیات فراہم کرے ” اپنا” ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لاکھوں ڈالرز کے پراجیکٹس ومقامی فلاحی تنظیموں کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں ہر سال مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگی، فوجی فرٹیلائزر دستبردار، تین بولی دہندگان باقی

اسلام آباد (نامہ نگار)نجکاری کمیشن آج پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل شروع کریگا، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے نیلامی کے عمل سے دستبردار ہونے کے بعد اب تین بولی دہندگان مقابلے میں رہ مزید پڑھیں

’قانون برقرار رہا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں خالی کرالیا جائیگا‘: چیف جسٹس عالیہ نیلم

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عبوری حکم کے ذریعے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے نفاذ کو معطل کرتے ہوئے نئے قانون کے تحت کیے گئے تمام فیصلے بھی معطل کر مزید پڑھیں