خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے 9 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا

پشاور (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے 19 دسمبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان اور مزید پڑھیں

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اسلام آباد (یجنسیاں)اپوزیشن اتحاد کی قومی مشاورتی کانفرنس نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کر دیا ہے۔دو روز تک جاری رہنے والی قومی مشاورتی کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے میں مطالبہ مزید پڑھیں

والد کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، یہ واضح تشدد کے طریقے ہیں، عمران خان کے بیٹوں کا الزام

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے والد کو جیل میں مکمل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، جو واضح طور پر تشدد مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں ’کینگرو کورٹ‘ کا فیصلہ، عوام کی برداشت ختم ہوچکی: پی ٹی آئی

راولپنڈی(بیورورپورٹ) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ’کینگرو کورٹ‘ کے ذریعے فیصلہ سنایا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

راولپنڈی(ایجنسیاں) خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ فیصلہ خصوصی جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے مزید پڑھیں

حماد غزنوی کی غزل کلاسیکی روایت اور جدید حسیت کا خوبصورت امتزاج ہے:رضا رومی

ٹورنٹو(نامہ نگار)معروف دانشور اور کالم نگار رضا رومی نے کہا ہے کہ حماد غزنوی کی غزل کلاسیکی روایت اور جدید حسیت کا خوبصورت امتزاج ہے۔ ان کے بقول حماد غزنوی کا اسلوب منفرد ہے، جو مانوس بحروں میں نئے معنی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، چار دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (آئی ایس پی آر) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی میں علیم خان اور پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے مواصلات عبد العلیم خان اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید زبانی جھگڑا ہو گیا۔ واقعہ 19 دسمبر 2025 کو پیش مزید پڑھیں

9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد سمیت چار رہنماؤں کو دس، دس سال قید

لاہور (وقائع نگارخصوصی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری مزید پڑھیں

جرمنی نے پاکستان میں موجود 535 افغانوں کو ملک بلانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نامہ نگار) جرمنی نے پاکستان میں موجود 535 افغان شہریوں کو ملک بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جو افغانستان میں جرمن فوج کے سہولت کار کے طور پر کام کر چکے تھے اور طالبان کے اقتدار میں آنے کے مزید پڑھیں