مکہ مکرمہ(سپورٹس ڈیسک،سوشل میڈیا)سابق پاکستانی کرکٹر سعید انور کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ سعید انور گزشتہ کئی برسوں سے تبلیغی سرگرمیوں سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4094 خبریں موجود ہیں
پاکستان عالمی سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلۓ اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرتا رہے گا چیئرمین پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کا ورلڈ تائیکوانڈو جنرل کونسل سے خطاب پاکستان عالمی سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلۓ اپنا کردار بھرپور طریقے مزید پڑھیں
بجٹ میں ایف بی آر ٹیکس ہدف میں صرف 4 سے 5 فیصد اضافے کی تجویز، کاروباری سرگرمیوں کے تحفظ پر زور، ان ڈائریکٹ ٹیکسز میں غیر ضروری اضافہ معیشت اور عوام دونوں پر بوجھ ہے، صدر فہیم الرحمٰن سہگل مزید پڑھیں
راولپنڈی( آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی مزید پڑھیں
بنوں(سیکیورٹی ذرائع)بنوں کے علاقے میریان میں پاک فوج، پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے مشترکہ آپریشن میں 2 اہم خارجی سرغناؤں سمیت 16 خارجی ہلاک کر دیے گئے جبکہ مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں
کوئٹہ(بی بی سی اردو، پولیس، ریلوے حکام)کوئٹہ میں چمن پھاٹک اسٹیشن کے قریب فوجی اہلکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کو لے جانیوالی ٹرین پر ہونیوالے حملے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 70 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی اور سعودی وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور اہم مشترکہ امور پر تفصیلی تبادلۂ مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کےبعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ ترکیہ سے براستہ شارجہ کراچی پہنچے ،ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر فیصل ایدھی، سعد ایدھی کی مزید پڑھیں
پینگژو(سپورٹس ڈیسک)ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی نمایاں ہو گئی ہے۔پاکستان کے نعمان احمد خان، ریان خلیل اور ماہ نور علی نے مزید پڑھیں
ہانگزو (ایجنسیاں)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سرکاری دورۂ چین کے سلسلے میں خوبصورت اور متحرک شہر ہانگزو پہنچ گئے ہیں، جہاں صوبہ ژیجیانگ کی قیادت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں
