وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان نے کہا کہ جنرل باجوہ نے ایک سے زائد بار کہا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں چاہتے، نئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1235 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حماد اظہر کے استعفے پر کہا ہے کہ حماد اظہر کو تحفظات ہیں تو ضرور بانی پی ٹی آئی دیکھیں گے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال کے نفاذ پر پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آگیا۔ پی ایس ایچ اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال سے معشیت کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا۔سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے حماد اظہر کے استعفے پر ردعمل دیا اور کہا کہ “حماد اظہر آپ نے پارٹی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں اہل کشمیر نے آج پاکستان کا یوم آزادی منایا اور کل 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج پاکستان کا یوم آزادی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ کشمیری سبز ہلالی پرچم میں دفن ہوتے ہیں، یہی ہمارا محور و مرکز ہے۔راولاکوٹ میں یوم آزادی پر ’ہم ہیں پاکستان‘ کے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب میں مزید پڑھیں
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کا 78واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ ترکیہ میں متعین سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے سامنے قومی ترانے کی مزید پڑھیں
دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کردیا گیا۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں بھی یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ برج خلیفہ کے اطراف موجود پاکستانیوں نے وطن مزید پڑھیں
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پیرس میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کی تقریب میں قومی پرچم لہرادیا۔ پاکستان کی آزادی کی 77ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کمیونٹی کے معززین بشمول مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سہولت کاری میں جیل کے ایک اور افسر سے تفتیش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری مزید پڑھیں