پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو آئی سی اے او کا کونسل صدر ایوارڈ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کی 42ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس 23 ستمبر سے 3 اکتوبر 2025 تک کینیڈا کے شہر مانٹریال میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کو ایوی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کےصدرسِرل رامافوساسے پاکستانی ہائی کمشنر ملک محمد فاروق کی ملاقات

جوہانسبرگ(فلک شیر سے) — جنوبی افریقہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ملک محمد فاروق اور ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر حسن محمد ربانی نے صدر سِرل رامافوسا سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات ملک محمد فاروق کی بطور ہائی کمشنر تعیناتی مزید پڑھیں

پی آئی اے رواں ماہ برطانیہ کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی: پاکستانی ہائی کمیشن

لندن (نمائندہ خصوصی) — لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اس ماہ برطانیہ کیلئےاپنی پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی۔ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے برطانوی سول ایوی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں ہیں: نائب وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے قائداعظمؒ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر کی پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے بیڑے میں موجود طیاروں کو پرواز کے قابل رکھنے میں ناکامی کے باعث سیرین ایئر کی کمرشل پروازوں کو معطل کر دیا ہے۔ CAA کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں

برطانیہ میں چوری ہونیوالی رینج روور سپورٹس کراچی میں ٹریک ہوگئی

کراچی (نمائندہ خصوصی) — سندھ پولیس نے انٹرپول سے موصولہ معلومات کی بنیاد پر برطانیہ میں چوری شدہ اور بعد ازاں کراچی میں ٹریک ہونے والی سیاہ رنگ رینج روور اسپورٹس گاڑی کے ٹریکر لاگ کی تفصیلات برطانوی حکام سے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب پر پولیس گردی کیخلاف لاہور پریس کلب میں صحافیوں کا احتجاج

لاہور(نمائندہ خصوصی +ایجنسیاں)دور آمریت میں بھی پولیس نے پریس کلب پر حملہ نہیں کیا۔ واقعہ کے ذمہ داران اعلیٰ پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس گردی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پریس کلب پر پولیس گردی:ارشد انصاری اور اشرف خان لودھی کی مذمت

لاہور (نامہ نگار) لاہور پریس کلب کے لائف ممبر اور جنگ نیوز کینیڈا کے سی ای او اشرف خان لودھی نے کہا ہے کہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کا دھاوا اور صحافیوں پر تشدد آزادی صحافت پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں کشیدگی ختم کرنے کیلئے حکومت کا مذاکراتی آغاز

مظفرآباد / اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آزاد جموں و کشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے نمائندوں سے باضابطہ مذاکرات کیلئےمظفرآباد پہنچ گیا۔ مذاکرات کا مقصد خطے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں پرتشدد احتجاج، 9 ہلاک،حکومت کی مذاکرات جاری رکھنے کی اپیل

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی،رائٹرز، عرب نیوز)آزاد جموں و کشمیر میں جاری حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 6 مظاہرین اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ اس دوران مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن مزید پڑھیں