وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کےلیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا ایس آر او جاری کردیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1202 خبریں موجود ہیں
پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان مزید پڑھیں
امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں مزید پڑھیں
لندن:ہائوس آف لارڈز میں پاکستان میں جمہوریت کودرپیش خطرات کے موضوع پر مُباحَثَہ ہوا ہے.جس میں برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل،لارڈ حنان،لارڈ طارق محمود،ممبربرٹش پارلیمنٹ ناز شاہ اورسرورباری سمیت 40 سے زائد رکن برطانوی پارلیمنٹ نے مباحشہ میں شرکت کی. پاکستان مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے برازیلین نیول چیف ایڈمرل آندرے لوئس سلوا لیما ڈیسانتانا مینڈیز نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی سکریٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفتر پرچھاپا مارنے اور رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا مرکز انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا مرکز بنا ہوا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پولیس ہمارے ایم این ایز کے پارٹی وابستگی کے بیان حلفی بھی لے گئی ہے۔ اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ یہ بیان حلفی مزید پڑھیں
چین سے 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ چین کے دوران وزیر خزانہ 15 مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں حالات معمول پر آگئے، کاروبار اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، شہر اور گرد و نواح میں موبائل سروس بحال کر دی گئی۔بنوں واقعے پر قائم 40 رکنی جرگہ وزیر اعلیٰ ہاؤس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان نے وکیل خرم لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی۔، جس میں پنجاب حکومت مزید پڑھیں