9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا، جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 رکنی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی جانب سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے 21 اور 22 مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی جعلی ڈومیسائل کیخلاف درخواست سپریم کورٹ کی فہرست میں شامل

ایم کیو ایم کی جعلی ڈومیسائل کے خلاف درخواست سپریم کورٹ کی فہرست میں شامل کرلی گئی۔ رہنما ایم کیو ایم خواجہ اظہارکا کہنا ہے کہ جعلی ڈومیسائل اور پی آر سی بنوانے، اس پر نوکریاں حاصل کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

یہ بتاؤ کراچی میں ٹینکر میں کیوں پانی آتا ہے اور نلکوں میں پانی کیوں نہیں آتا، منعم ظفر

جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شہر کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا، یہ بتاؤ ٹینکر میں کیوں پانی آتا ہے اور نلکوں میں پانی کیوں نہیں آتا۔ کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست دائر، سماعت کل ہوگی

عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے۔درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

ججز کے خلاف مریم نواز کی بات پر توہینِ عدالت ہونی چاہیے، فیصل واوڈا، زین قریشی متفق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ججز کے خلاف جو بات کی اُس پر توہینِ عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے۔ زین قریشی کا مزید پڑھیں

فوج دہشتگردوں اور ڈیجیٹل دہشتگردوں کے سامنے کھڑی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے، عزم استحکام بھی اسی کی مثال ہے، سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام مزید پڑھیں