نگر (نامہ نگار)آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت کے ساتھ ساتھ ایک نظریے اور عوامی سوچ کا نام ہے، اور جماعت نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے۔نگر میں انتخابی جلسے سے خطاب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4430 خبریں موجود ہیں
گلگت (نمائندہ خصوصی)خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام کو کھوکھلے نعروں اور انتشار کی سیاست سے متاثر نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ ان کے مطابق ایسے عناصر جو ریاستی اداروں پر حملے یا انتشار پھیلانے میں ملوث رہے، وہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مقصد ان کے بقول “لوگوں کو بھکاری بنانا” ہے اور پنجاب میں اس پروگرام کا ڈیٹا درست نہیں اور اس میں مبینہ طور پر مزید پڑھیں
بشکیک (وزارت داخلہ، ایس سی او اجلاس، سرکاری اعلامیہ)محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ایک اور ملاقات کی ہے، جو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق محسن مزید پڑھیں
غذر / گلگت بلتستان(نمائندگان)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے سب سے زیادہ فوائد پنجاب کو ملے، اور اگر کچھ سیاسی قوتیں ان آئینی و مالیاتی مزید پڑھیں
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے لیے مختص 12 نشستوں سے متعلق ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی نمائندگی ایک تاریخی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی جانب سے دائر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ فیصلہ جسٹس ہاشم مزید پڑھیں
کوئٹہ(نامہ نگار)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ 2024 کے عام انتخابات شفاف نہیں تھے بلکہ ’’نیلام‘‘ ہوئے تھے، ایسے حالات میں جب ایک انتخابی نشست کی قیمت 40 کروڑ روپے تک مزید پڑھیں
پاکستان نے 2022، 2024 اور اب 2026 میں آسٹریلیا سے سیریز جیتی شاہین آفریدی میچ جبکہ عرفات منہاس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پاۓ پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرکے آسٹریلیا کے خلاف فتوحات کی مزید پڑھیں
قومی فٹبال ٹیم نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کرتے ہوئے مالدیپ کو 3-0 سے شکست دی اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یہ نہ صرف961 دنوں کے بعد پاکستان کی پہلی فتح تھی، بلکہ مزید پڑھیں
