پاکستان کےایران میں نامزدسفیر عمران احمد صدیقی کا قم اور مشہد کا دورہ

تہران(پاکستانی سفارت خانہ تہران، سرکاری اعلامیہ)اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے نامزد سفیر عمران احمد صدیقی نے اپنی سفارتی ذمہ داریوں کا آغاز مقدس شہروں قم اور مشہد کے دوروں سے کیا، جن کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوامی مقام پر رقص کی ویڈیو بنانے پر مقدمہ، خاتون اور نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ(نامہ نگار)گوجرانوالہ میں عوامی مقام پر رقص کرنے اور ویڈیو بنانے کے واقعے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون اور ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ ویڈیو عید کے روز نہر کے کنارے بنائی مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ کے اغوا کو 40 دن مکمل

اسلام آباد/موغادیشو( سفارتی حکام، بین الاقوامی میڈیا)صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ کے اغوا کو 40 دن مکمل ہو گئے ، تاہم جہاز پر موجود 10 پاکستانیوں سمیت تمام 17 یرغمالی تاحال رہا نہیں ہو سکے۔ مزید پڑھیں

غذائی اشیاء پر بھاری ٹیکسوں کی وصولی جاری، بجٹ میں ریلیف غیر یقینی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی،کامرس رپورٹر)ملک میں بنیادی غذائی اشیاء اور روزمرہ ضروریات پر مختلف ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی وصولی بدستور جاری ہے، جبکہ آئندہ بجٹ میں ان میں کمی کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ دستاویزات مزید پڑھیں

پولیس فنڈز میں کرپشن کیس، سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی طلب

کراچی( نمائندہ خصوصی)پولیس فنڈز میں مبینہ 15 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کے مقدمے میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو 9 جولائی کو اینٹی کرپشن عدالت میں طلب کر لیا گیا۔کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت سندھ میں مزید پڑھیں

سرگودھا: طالبہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم اسپتال میں ہلاک

سرگودھا( نامہ نگار)سرگودھا میں طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں گرفتار زخمی مرکزی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز پولیس اور محکمہ انسدادِ جرائم کی کارروائی کے دوران زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں

پاکستان نے تاریخی ہزارویں ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

راولپنڈی( پی سی بی، اے ایف پی، رائٹرز)پاکستان نے اپنے تاریخی ہزارویں ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ مزید پڑھیں

آئرلینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 25 رنز سے شکست دے دی

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 25 رنز سے شکست دے دی۔کاسل ایونیو گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے مزید پڑھیں

کینیڈا :ایشیائی ورثہ کی تقریب میں پاکستانی ثقافت کو بھرپور پذیرائی

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ایشیائی ورثہ ماہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھرپور شرکت کی، جہاں پاکستان کے ثقافتی ورثے، سیاحتی مقامات اور روایتی کھانوں کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عیدالاضحی صفائی آپریشن اختتام پذیر

ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار روپے انعام، 3 لاکھ 60 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں پنجاب حکومت کی زیر نگرانی عیدالاضحٰی کا سہ روزہ صفائی آپریشن اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں لبرٹی چوک لاہور مزید پڑھیں