سعد رضوی سمیت کالعدم ٹی ایل پی کے 290 رہنماؤں اور کارکنوں پر سفری پابندیاں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارتِ داخلہ نے کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی، ان کے بھائی انس رضوی اور دیگر 288 رہنماؤں، مالی معاونین اور سرگرم کارکنوں کے نام عارضی قومی شناختی فہرست (PNIL) میں شامل مزید پڑھیں

استنبول مذاکرات ناکام: دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی:عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول میں اسلام آباد اور کابل کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی عملی حل تک نہیں پہنچ سکے۔ پاکستان اپنے شہریوں کو دہشت گردی مزید پڑھیں

ہم حرمین شریفین کے محافظ ہونے پر فخر کرتے ہیں:اسحاق ڈار

ریاض (نامہ نگار)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دہائیوں پر محیط تاریخی رشتے ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ دونوں ممالک مزید پڑھیں

لاہور:افغانوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت

کسی بھی غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں پر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنانے کا حکم پٹواری، نمبردار اور ایس ایچ اوز کو غیر ملکیوں کو دی گئی پراپرٹی کی رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ کیلئےبین الاقوامی استحکام فورس میں فوجی دستے بھیجنے پرغور

اسلام آباد (نامہ نگار)حکومتِ پاکستان اور عسکری قیادت مشاورت کے حتمی مراحل میں ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان غزہ میں قائم کیے جانے والے بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) میں فوجی دستے بھیجے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور کابل میں مذاکرات کا آخری مرحلہ، طالبان کی ضد بڑی رکاوٹ

اسلام آباد (ایجنسیاں)اسلام آباد اور کابل کے درمیان جاری مذاکرات کو بچانے کی آخری کوششیں جاری ہیں، تاہم افغان طالبان کی ضد اور غیر منطقی ہدایات اس عمل میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔ مذاکرات کا مقصد پاکستان-افغانستان مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے ملحقہ فضائی حدود آئندہ دو روز مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے بھارت سے ملحقہ فضائی حدود کو آئندہ دو روز کے دوران مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان: بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کا لیویز تھانے پر حملہ، انسپکٹر شہید، اہلکار یرغمال

بھاگ ناڑی (نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے بھاگ ناڑی میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پر حملہ کر کے عمارت کو آگ لگا دی، جبکہ تھانے میں موجود اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا صوبے کی 65ہزار مساجد کے امام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ

امام مسجد معاشرے کا قابل احترام اورتکریم فرد ہے، محلے میں چندہ اکٹھا کرکے امام مسجد کو ادائیگی غیر مناسب امر ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت،پنجاب میں سائبر مزید پڑھیں

ریاض:وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض ( جنگ نیوزکینیڈا)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں علاقائی اور بین مزید پڑھیں