شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست، وزیراعظم و دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے لاپتہ بھائی محمد غلام شبیر کی بازیابی کی درخواست پر وزیراعظم کو بذریعہ سیکریٹری کابینہ نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ، آئی جی مزید پڑھیں

بنوں واقعے پر جرگہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکا اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعے پر جرگہ اراکین کے مطالبات پر غور کے لیے اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بنوں واقعے پر جرگہ ہوا جس میں اراکین نے مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار؟گھٹیاافواہوں پرکان نہ دھریں:راحت فتح علی

دبئی:ذرائع کے متابق پاکستان کے معروف سنگر راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیاگیا ہے.راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی کے پولیس اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں .راحت فتح علی خان کو ائیرپورٹ سے گرفتار مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس، اعلامیہ جاری

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔اس سے قبل وزارت داخلہ نے سیکورٹی وجوہات مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ آج شام نیو یارک سٹی بار اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرینگے

نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)  نیو یارک سٹی بار ایسویشن مین ہیٹن میں پاکستان سپریم کورٹ کے جج جسٹس عطہر من اللہ آج 23 جولائی شام کو خطاب کریں گے ۔نیو یارک سٹی بار ایسویشن کی خصوصی دعوت پر پاکستان سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر شادی شدہ افراد کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: پاکستان ادارہ شماریات نے ساتویں مردم شماری کے نتائج پر مبنی فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ملک میں شادی اور آبادی کے متعلق دلچسپ اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود سیاست کو خیرباد کہہ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) سے تعلق رکھنے والے رہنما شفقت محمود سیاست کو خیرباد کہہ گئے، ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کیے گئے اور پاکستانی مزید پڑھیں

جرمنی،فرینکفرٹ: افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ، برلن میں احتجاج روک دیا گیا

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ قونصلیٹ کے سامنے کل ہونے والی شرپسندی کی وجہ سے آج دارالحکومت برلن میں سفارتخانہ پاکستان کے سامنے منعقد ہونے والے احتجاج کو روک دیا گیا . آج عین وقت پر احتجاج کی جگہ تبدیل کردی گئی.جرمنی کے شہر مزید پڑھیں

وادیٔ کشمیر میں امن قائم ہو جائے تو دنیا بھر کے سیاح وہاں کا رُخ کریں گے: زاہد اقبال ہاشمی

انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم یورپ کے مرکزی رہنما زاہد اقبال ہاشمی نے کہا ہے ہم جو یورپی ممالک میں ترقی اور خوشحالی دیکھ رہے ہیں، یہ امن اور اتحاد کی بدولت ہے، اگر وادیٔ کشمیر میں بھی امن قائم ہو مزید پڑھیں