دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری

گزشتہ روز دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری ہے۔ کاروبار اور سروسز آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ ایئرلائنز کو درپیش تکنیکی مسائل کے سبب پروازوں کا آپریشن متاثر ہوا، جس کی مزید پڑھیں

راولپنڈی: محکمہ موسمیات کا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری

راولپنڈی میں محکمہ موسمیات کا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری ہوگیا۔ سیلاب کی پیشگی اطلاع کا سسٹم نالہ لئی کٹاریاں کے مقام پر نصب تھا، سسٹم کے ساتھ لگا سولر پینل اور سینسرز بھی چوری ہوگئے، جبکہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 18 جولائی کے اجلاس کے منٹس جاری کردیے گئے۔ دستاویز کے مطابق جسٹس منیب مزید پڑھیں

سب سے بڑی و مقبول جماعت پر پابندی جیسا کوئی بھی اقدام غیر جمہوری ہے، پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ سب سے بڑی اور مقبول سیاسی جماعت پر پابندی جیسا کوئی بھی اقدام غیرجمہوری ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پابندی دنیا بھر کے کسی بھی جمہوری مزید پڑھیں

جھنگ میں غیرت کے نام پر نوجوان پر تشدد، برہنہ کرکے گلیوں میں گھمایا گیا

پنجاب کے ضلع جھنگ میں 5 افراد نے غیرت کے نام پر ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے برہنہ کرکے گلیوں اور سڑک پر گھماتے رہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ محلہ پپلیانوالہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے

بنگلا دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ مختلف تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے۔ پاکستانی طلبہ سے رابطہ منقطع ہونے پر پاکستان میں والدین پریشان ہیں۔ وزیراعظم کی ایڈیشنل سیکریٹری کو خط لکھ کر طلبہ مزید پڑھیں

کےپی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے ہیں۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت مزید پڑھیں

فیصل آباد: الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے کھرڑیانوالہ میں شوہر نے تشدد کرکے حاملہ بیوی کو قتل کیا۔ مزید پڑھیں

کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا بنوں واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جس جماعت کی وہاں حکومت ہے اس کے لوگ مارچ میں شامل تھے، وہاں کی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ خود مزید پڑھیں