بیرسٹر سیف نے بنوں واقعہ پر عطاء تارڑ کا بیان احمقانہ قرار دے دیا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بنوں واقعہ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بیان کو احمقانہ اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ کا بیان احمقانہ اور مضحکہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی کا پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن) کے سیاسی معاملات سے علیحدہ مزید پڑھیں

فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف نے مولانا فضل مزید پڑھیں

صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دفتر کی جانب سے وضاحت کردی گئی ہے کہ صنم جاوید کو گوجرانوالہ کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل میں دفتر کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔وزیراعلیٰ کے دفتر نے وضاحتی بیان مزید پڑھیں

حکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کی اکثریت کے مالکان حکومت میں اور عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمرانوں نے آئی پی پیز کے ساتھ مزید پڑھیں

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پہلے پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاق

تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایوان صدر میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں نے شرکت مزید پڑھیں

لاہور:شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کو مستقل کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے مزید پڑھیں