پی ٹی آئی کی ایڈہاک جج لگانے کی مخالفت، جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججوں کو تعینات کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے بعد فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل یا اپیل؟ الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا ہے یا اس کے خلاف اپیل میں جانا ہے؟ الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

دولتمند، سرمایہ دار کو ترجیحی بنیادوں پر ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مند اور سرمایہ داروں کو ترجیحاً ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت کرتے ہوئے اپیلیٹ ٹریبونلز کی تعداد 100 تک بڑھانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مزید پڑھیں

کاشغر ایئرپورٹ پر پاکستان پولیس کے دو افسران میں جھگڑا، آئی جی پنجاب کا طلبی نوٹس جاری

چین کے کاشغر ایئرپورٹ پر پاکستان پولیس کے دو افسران میں جھگڑا ہوگیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب نے پولیس افسران کے 12 رکنی وفد کو 19جولائی کو طلب کر لیا اور نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور نے آئی پی پیز کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ کمیٹی کی جانب سے سیکریٹری پاور ڈویژن کو سوالنامہ بھجوا دیا گیا۔ گزشتہ 20 برس میں آئی پی پیز کو کیپسٹی ادائیگیوں کی مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن کا بنگلادیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلادیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈھاکا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر سید معروف نے کہا کہ پاکستانی طلبہ اپنے ہاسٹل کے کمروں تک محدود رہیں۔ پاکستانی ہائی مزید پڑھیں

مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی اغواء، ضلعی جنرل سیکریٹری مہر جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظفر گڑھ کے ضلعی جنرل سیکریٹری مہر جاوید نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ مہر جاوید کے مطابق معظم خان جتوئی کو ملتان مزید پڑھیں