محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق16 جولائی سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، صدر ن لیگ کا تمام آئینی و قانونی آپشن استعمال کرنے کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے 3 روز میں تیسری بار ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کو تمام قانونی، آئینی اور سیاسی آپشن استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پر پابندی کا اقدام پاکستان میں ہمیشہ ناکام ہوا اور تاریخ کے کوڑا دان میں گیا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت پر پابندی کی بات جمہوری اصول کے خلاف ہے، حکومت پابندی کے اس اقدام سے اجتناب کرے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پابندی یا آرٹیکل 6 لگانے سے پہلے قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، میاں جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پابندی یا آرٹیکل 6 لگانے سے پہلے کابینہ سے زیادہ قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ اپنے بیان میں میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ادارے مزید پڑھیں

حکومت کا سیاسی جماعت پر پابندی کا اعلان انتہائی غیر سنجیدہ ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا سیاسی جماعت پر پابندی کا اعلان انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سراج الحق نے لاہور سے جاری اپنے ردعمل مزید پڑھیں

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل مزید پڑھیں

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، اس سے سیاسی انتشار بڑھے گا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں جے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کرلی۔ علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پارٹی پر پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی پاس ہیں،عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں مزید پڑھیں