سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی نیوز کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1196 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ ہمیں حکومت کے ارادوں کا علم تھا۔ بیرسٹر گوہر نے حکومت کے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان کو ’نو بال‘ اور ’مایوسی‘ قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں، پارٹیاں زبردستی ختم نہیں ہوتیں۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ یہ آج پابندی لگا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہے حکومت ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے جارہی ہے، اس فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت مزید پڑھیں
حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔ اینٹی ٹیرارزم کورٹ (اے ٹی سی) لاہور کے جج کو ویڈیو لنک پر بیان دیتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں
آٹھ محرم الحرام کا مرکزی شبیہ ذوالجناح کا جلوس سیداظہرحسین شاہ کی قیادت میں پام سٹریٹ بیت الرضا پرانی انارکلی پہنچ کر خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس صبح 10بجے دربار حسین موری گیٹ کی امام بارگاہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس سے قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کر دیا تھا۔عدالت مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں فائرنگ سے صحافی ملک حسن زیب جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ اکبرپورہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، جس میں ملک حسن مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے داﺅدی بوہرہ برادری کے رہبر عالی مقام سیدنا مفضل سیف الدین سے طاہری مسجد کراچی میں ملاقات کی۔ حکومتی وفد نے اتوار مزید پڑھیں