ہاکی کینیڈا کی فنڈنگ وفاقی نگرانی سے مشروط: سیکرٹری آف اسٹیٹ فار اسپورٹس

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی) — کینیڈا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ فار اسپورٹس ایڈم وین کوورڈن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہاکی کینیڈا پر قریبی نگرانی جاری رکھے گی، اور یہ نگرانی آئندہ مستقبل تک برقرار رہے گی۔ انہوں نے واضح مزید پڑھیں

ناروے کپ انڈر 15: بیٹر فیوچر بوائز کی شاندار کامیابی، Skeid کو 2-4 سے شکست

اوسلو( زنیر چوہدری سے)—ناروے میں جاری دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ایونٹ “ناروے کپ 2025” کے انڈر 15 بوائز مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نارویجن مزید پڑھیں

ورلڈ ایتھلیٹکس کا خواتین ایتھلیٹس کیلئےلازمی جینڈر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

موناکو( نمائندہ خصوصی)ورلڈ ایتھلیٹکس نے خواتین کھلاڑیوں کی صنفی شناخت کی تصدیق کیلئے عالمی سطح پر مقابلوں میں شرکت کی خواہشمند ایتھلیٹس کیلئے لازمی “جینڈر ٹیسٹ” کرانے کا نیا قانون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ قانون 25 مزید پڑھیں

گلگت: لیلیٰ پیک سر کرنے کی کوشش کے دوران جرمن کوہ پیما لورا ڈاہلمائر ہلاک

گلگت( نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کے علاقے ہوشے ویلی میں واقع لیلیٰ پیک کو سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما، 31 سالہ لورا ڈاہلمائر، لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئیں۔ ان کی ساتھی کوہ پیما مزید پڑھیں

پاکستانی کھانا کھانے کی جلدی میں امریکی پرواز سے اتار دیا گیا: خبیب نورماگومیدوف

ماسکو / سان فرانسسکو (ویب ڈیسک)سابق یو ایف سی چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں صرف پاکستانی کھانا کھانے کی جلدی میں امریکی پرواز سے اتار دیا گیا۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے داغستان سے مزید پڑھیں

لاہور:پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر کا ووسٹرشائر سے تین سالہ معاہدہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر نے برٹش کاؤنٹی ٹیم ووسٹرشائر کے ساتھ سال 2026 سے تین سالہ ٹی 20 معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد بین الاقوامی کیریئر پر سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں۔ کرکٹ ویب مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ: پاکستان نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے روند ڈالا،سعید اجمل کی جادوئی بولنگ

لیسٹر(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ اسپن کے جادوگر سعید اجمل نے چھ وکٹیں اڑا کر حریف مزید پڑھیں

اسلامک گیمز جوڈو ایونٹ کیلئے ایچ ای سی کے تین کھلاڑیوں کا انتخاب

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی بین الاقوامی مقابلوں کیلئے میرٹ پر مبنی سلیکشن پالیسی کی پاکستان جوڈو فیڈریشن کی جانب سے تصدیق، اسلامک گیمز کیلئے تین کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔ سعودی عرب میں ہونے والی چھٹی اسلامی یکجہتی کھیلوں کیلئے مزید پڑھیں

پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا

کوالالمپور(نمائندہ خصوصی+اے ایف پی )ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں میچ ہارنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی مہوش علی کو چھ ماہ کی معطلی کی سزا دے دی گئی ہے۔ ایشین اسکواش فیڈریشن نے غیرمناسب رویے پر مزید پڑھیں

ناروے کپ 2025: پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی

اوسلو ( زنیر چوہدری سے) — ناروے میں جاری یوتھ فٹبال کپ میں پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم اور پاکستان بیٹر فیوچر فٹبال ٹیموں نے انڈر 15 اور مزید پڑھیں