ٹورنٹو:نیتھن فلپس اسکوائر میں لینر نیو ایئر کے جشن میں شفقت علی کی شرکت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو کے نیتھن فلپس اسکوائر میں موسم بہار کے جشن کے موقع پر لُنر نیو ایئر کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں ثقافت، روایت اور نئے سال مزید پڑھیں

کمیونٹی کی حفاظت اور بھتہ خوری کیخلاف اقدامات کئے گئے ہیں:سونیاسدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ سے ایم پی سونیاسدھو نے وفاقی حکومت کے حالیہ اقدامات کی تفصیلات فراہم کیں ہیں جو عوامی تحفظ کو مضبوط بنانے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرنے اور ملک بھر میں بڑھتی ہوئی پرتشدد مزید پڑھیں

برامپٹن: کوکا کولا کینیڈا بوتلنگ کے 141 ملین ڈالر کے پراجیکٹ کا خیرمقدم

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)شہر برمپٹن نے کوکا کولا کینیڈا بوتلنگ لمیٹڈ کی 141 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے جو کمپنی کے فلیگ شپ مینوفیکچرنگ، ڈسٹری بیوشن اور سیلز سینٹر کو جدید بنانے اور بڑھانے کیلئے کی گئی مزید پڑھیں

برامپٹن: کمپلائنس آڈٹ کمیٹی کیلئےشہریوں سے درخواستیں طلب

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) شہر برامپٹن نے شہریوں سے درخواستیں طلب کی ہیں جو کمپلائنس آڈٹ کمیٹی میں خدمات انجام دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میونسپل الیکشنز ایکٹ، 1996 کے تحت، یہ کمیٹی ایسے اہل ووٹروں کی درخواستوں پر غور کرے گی مزید پڑھیں

5 ماہ کے حمل میں پاکستانی خاتون نے K2 سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

گلگت(نامہ نگار)پاکستان کی نوجوان ماؤنٹینر سلطانہ ناسب نے 5 ماہ کے حمل کے دوران پاکستان کے دوسرے بلند ترین پہاڑ K2 کو سر کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ سلطانہ ناسب نے اپنے اس غیر معمولی کارنامے کے بارے مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت اور رہائی کیلئےپاکستان قونصل خانہ ٹورنٹو کے باہر احتجاج

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)بیرون ملک پاکستانیوں نے عمران خان کی صحت اور انسانی حقوق کے لیے پاکستان قونصل خانے کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک افراد نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے مزید پڑھیں

ریاض ائیرپورٹ پرخاتون مسافر کیساتھ پیش آنے والاافسوسناک واقعہ

ریاض(بیورورپورٹ) ریاض ائیرپورٹ پر پیش آنے والایہ واقعہ میرے لیے نہایت افسوسناک اور پریشان کن تھا۔ فلائناس کے کاؤنٹر پر موجود عملے نے بتایا کہ ہماری پرواز روانہ نہیں ہو رہی، مگر جب کاؤنٹر پر پہنچے تو مقررہ وقت سے مزید پڑھیں

مونٹریال: 6 ماہ تک گھر میں لاش رکھنے والے بھائی جیل سے بچ گئے

مونٹریال (نامہ نگار) ذرائع ابلاغ کے مطابق مونٹریال میں ایک انوک خاتون کی لاش چھ ماہ تک گھر کے صوفے پر رکھنے والے دو بھائیوں کو قید کی سزا سے بچا لیا گیا۔عدالت کے مطابق فرانچیسکو سانسالونے کو 10 ماہ مزید پڑھیں

اوٹاوا: اسکی لفٹ حادثے میں زخمی 13 سالہ بچی دم توڑ گئی

اوٹاوا/ویک فیلڈ، کیوبیک (نامہ نگار+ مقامی پولیس، ریڈیو کینیڈا) مغربی کیوبیک کے اسکی ریزورٹ میں چیئر لفٹ حادثے میں شدید زخمی ہونے والی 13 سالہ بچی دم توڑ گئی، اہلِ خانہ نے اتوار کو تصدیق کر دی۔ اہلِ خانہ کی مزید پڑھیں

راولپنڈی:پہلے بھی کہا ہے ہم بانی کی صحت پر سیاست نہیں کر رہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نامہ نگار) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلے بھی واضح کر چکے ہیں کہ ہم بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کر رہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں