برلن (ایجنسیاں) جرمنی میں ایک گھر سے 100 سال سے زائد عمر کی خاتون صوفی بی کی ممی بنا کر محفوظ کی گئی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد مشتبہ پینشن فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1321 خبریں موجود ہیں
سیول(ایجنسیاں)شمالی کوریا میں اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ رہنما کم جونگ ان کی تقریباً 13 سالہ بیٹی کم جو اے کو آئندہ رہنما کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے، جس سے خاندان مزید پڑھیں
جبل پور(ایجنسیاں)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں 81 سالہ ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر ہیملتا شریواستو کی موت کے بعد ان کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد پر شدید قانونی تنازع کھڑا ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ہیملتا شریواستو مزید پڑھیں
ویسٹ یارکشائر(ایجنسیاں)برطانیہ میں پریشان حال شخص ہائی وولٹیج بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جس کے باعث تقریباً 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ برگ ہاؤس میں پیش آیا، جہاں مذکورہ شخص، جو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو بنگلہ دیش کےوزیراعظم کیلئے نامزدامیدوار طارق رحمان کی بطوروزیراعظم حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے جو 17 فروری کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق دعوت رسمی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں 5 سینئر ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں
سڈنی(نامہ نگار)آسٹریلیا میں تقریباً 5 لاکھ افراد ویڈیو گیمز کے عادی ہو چکے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق اضطراب (Anxiety) اور ADHD میں مبتلا افراد گیمنگ ایڈکشن کے زیادہ شکار ہوتے ہیں کیونکہ آن لائن دنیا میں انہیں حقیقی دنیا مزید پڑھیں
بھوپال(ایجنسیاں)بھارت کے شہر بھوپال کے نشاط پورہ علاقے میں ایک خالی پلاٹ کے سیپٹک ٹینک سے 33 سالہ خاتون سیا کی سڑی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق سیا کی موت اس کے محبوب سمیر نے گلا دبا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عوامی دسترخوان لگانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں دسترخوان کے انعقاد کے خواہشمند افراد مزید پڑھیں
رحیم یار خان(بیورورپورٹ)آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں اور میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے مزید پڑھیں
