“شدید طوفانی آندھی نے البرٹا کو گھیر لیا، بجلی بند، درجنوں گاڑیاں تباہ”

البرٹا(نامہ نگار)محکمہ موسمیات کینیڈا نے جنوب مشرقی البرٹا کے علاقوں کیلئے شدید آندھی اور طوفان کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے بروکس کے علاقے میں دیکھا گیا جو بعد ازاں مشرق مزید پڑھیں

متاثرہ مسافروں کے متبادل سفری اخراجات برداشت کیے جائینگے:ایئر کینیڈا

مونٹریال (نامہ نگار)ایئر کینیڈا نے کہا ہے کہ حالیہ ہڑتال کے دوران متاثر ہونے والے مسافروں کو نئی پالیسی کے تحت متبادل سفر پر آنے والے “کچھ اخراجات” واپس کیے جائیں گے۔ ایئر لائن کے مطابق 15 اگست سے 23 مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز آرگنائزیشن لاہور کے اجلاس میں’’ محمد طاہر‘‘کو چیئرمین منتخب کرلیاگیا

نومنتخب چیئرمین’’ محمدطاہر‘‘ روزنامہ ایکسپریس میںبطور جنرل منیجرپریس خدمات سرانجام دے رہے ہیں مشتاق خان،اصغر خان،جاوید اقبال ،محمدعزیز ،فرخ بھٹہ ودیگر نے چیئرمین،سپریم کونسل ممبران کو مبارک باد دی تنظیم کو مزید مضبوط، فعال بنانے کیلئےاپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے مزید پڑھیں

اونٹاریو: ڈگ فورڈ حکومت نے ندیم اکبر کھٹانہ کو ہالٹن پولیس بورڈ کا رکن مقررکردیا

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے پریمئیر ڈگ فورڈ کی حکومت نے پاکستانی نژاد کینیڈین کمیونٹی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ندیم اکبر کھٹانہ کو ہالٹن پولیس بورڈ کا ممبر تعینات کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ندیم اکبر کھٹانہ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے حج 2026 کے امیدواروں کیلئے فوکل پرسن نامزد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومتِ پاکستان نے محمد عمر بٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (میڈیا) کو اوورسیز پاکستانیوں کے حج 2026 کے امیدواروں کیلئے فوکل پرسن نامزد کر دیا ہے۔ وہ تمام امیدوار جو حج 2026 مزید پڑھیں

برسلز:سفارتخانہ پاکستان میں یومِ آزادی کی تقریب منعقد

بیلجیم(نامہ نگار) سفارتخانہ پاکستان برسلز میں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کمیونٹی رہنماؤں، صحافیوں اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کے سفیر برائے بیلجیم و یورپی مزید پڑھیں

پولیور البرٹا کے ضمنی انتخاب میں کامیاب، ایوانِ زیریں کی نشست واپس حاصل کر لی

البرٹا(نامہ نگار) کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ پیئر پولیور نے چار ماہ بعد دوبارہ ایوانِ زیریں (ہاؤس آف کامنز) میں واپسی کا راستہ بنا لیا۔ وہ البرٹا کے دیہی حلقے بیٹل ریور کروفٹ کے ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیاب مزید پڑھیں

مونٹریال:ایئر کینیڈا کایونین سے ثالثی معاہدے کے بعد آپریشنز بحال کرنے کا اعلان

مونٹریال(نمائندہ خصوصی) – ایئر کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ فضائی میزبانوں (Flight Attendants) کی یونین کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز (CUPE) کے ساتھ ثالثی عمل کے ذریعے معاہدہ طے پانے کے بعد، آج سے اپنی پروازیں مرحلہ وار بحال مزید پڑھیں

طوفانی بارش نے کراچی کو ڈبو دیا، دیواریں گرنے سے خاتون اور 4 بچے جاں بحق

کراچی (بیورورپورٹ+ایجنسیاں) کراچی میں شدید بارش نے جل تھل ایک کردیا، کئی سڑکیں ڈوب گئیں، ریڈ لائن منصوبے سمیت ادھورے ترقیاتی کاموں نے شہریوں کو دہری مشکل میں مبتلا کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج صبح 8 تا مزید پڑھیں