اوٹاوا : پاکستان اور کینیڈا کے پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا خیرمقدم

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کی 45ویں پارلیمنٹ کے نئے پاکستان–کینیڈا پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے اراکین کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر ہائی کمشنر محمد سلیم نے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعلقات اور مزید پڑھیں

ذیابیطس آگاہی پرچم کشائی تقریب 9 نومبر کو برامپٹن سٹی ہال میں ہوگی:سونیا سدھو

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کی جانب سے سالانہ ذیابیطس پرچم کشائی تقریب 9نومبرکوبرامپٹن سٹی ہال میں منعقدکی جائیگی اورتقریب کیلئے دوپہر 12:30 بجے تا 1:30 بجے (ای ٹی)جبکہ آمد کا وقت 12:00 بجے دوپہرمقررکیاگیاہے. تقریب مزید پڑھیں

مسی ساگا:سٹی ہال میں قرآنِ مجید کے نایاب نسخوں کی بین الاقوامی نمائش کاانعقاد

مِسی ساگا (وقائع نگار خصوصی) 3 نومبر کو سٹی ہال مِسی ساگا میں قرآنِ مجید کی ایک شاندار نمائش منعقد کی گئی، جس میں مختلف زبانوں میں تراجم اور قدیم نسخے نمایاں کیے گئے۔ نمائش میں 55 سے زائد زبانوں مزید پڑھیں

اونٹاریو میں بے روزگاری بڑھ گئی، وزیراعلیٰ عوام کے مسائل سے لاتعلق ہیں: ماریٹ اسٹائلز

ٹورنٹو، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)اونٹاریو نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی سربراہ ماریٹ اسٹائلز نے ایک پریس کانفرنس میں صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور حکومت کی غیر سنجیدگی پر شدید تنقید کی۔ ماریٹ اسٹائلز نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

این ڈی پی کی نئی رہائشی پالیسی پیش،ڈان ڈیوائس کا ہاؤسنگ بحران پر زور

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے این ڈی پی رکن پارلیمنٹ، ڈان ڈیوائس نے ملک میں رہائش اور مکانات کی ناقابل برداشت قیمتوں کے بحران پر شدید الفاظ میں اظہار خیال کیا۔ ویڈیو میں ڈیوائس نے خاص طور پر وینکوور کے شہریوں کی مزید پڑھیں

نئے بل C-2 سے بچوں کے تحفظ کیلئےپولیس تحقیقات میں مدد ملے گی:روبی سہوتا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جرائم کی روک تھام روبی سہوتا نے ہاؤس آف کامنز میں بل C-2، یعنی Strong Borders Act کے اہم نکات پیش کیے، جس کے تحت بچوں کے جنسی استحصال کے کیسز میں پولیس مزید پڑھیں

کینیڈا کی نئی انڈو پیسیفک حکمتِ عملی: تجارت، دفاع اور اقتصادی ترقی کیلئےنئے دور کا آغاز

وزیراعظم مارک کارنی کا جنوبی کوریا میں تاریخی اعلان، برامپٹن سمیت پورے کینیڈا کیلئےترقی کے نئے مواقع نوجوان اور کاروباری طبقے کے لیے مواقع کی بھرپور توسیع ملے گی:برامپٹن کی رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم مارک کارنی نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور مریم نواز کی گفتگو لیک کرنیوالوں کیخلاف کورٹ جا رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

مریم نواز سب سے زیادہ منصوبے شروع اور مکمل کرنے والی وزیر اعلیٰ ہیں، پنجاب کے منصوبے شفافیت کی علامت، مخالفین کے کلرکوں سے بھی اربوں نکلتے ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری 10 ارب سیلاب متاثرین میں تقسیم، کسانوں کو مزید پڑھیں

اپنے حلقے مین موجود فلپائنی نژاد کینیڈین کمیونٹی پر فخر ہے:سلمیٰ زاہد

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) اسکاربرو سینٹر—ڈان ویلی ایسٹ سے رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد نے ایوانِ زیریں میں اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں اپنے حلقے میں موجود فلپائنی نژاد کینیڈین کمیونٹی پر فخر ہے، جنہوں نے کینیڈا کی ترقی اور خوشحالی مزید پڑھیں