پاکستان کا روزویلٹ ہوٹل گرا کر نئی عمارت کی تعمیر پر غور:بلومبرگ

نیویارک(بلومبرگ)پاکستان نیویارک میں واقع سو سال پرانے روزویلٹ ہوٹل کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں عمارت کو مسمار کر کے اس کی جگہ کثیرالمنزلہ فلک بوس عمارت تعمیر کرنا بھی شامل ہے۔ یہ اقدام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، شاندار استقبال

کوالالمپور (نامہ نگار)وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں ملائیشیا کے وزیرِ اطلاعات، پاکستانی ہائی کمشنر اور سفارتی عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے خود استقبال کیا اور مزید پڑھیں

حماس نے اقتدار نہ چھوڑا تو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا: ٹرمپ کی پھر دھمکی

واشنگٹن (اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/الجزیرہ/گارڈین ) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے اقتدار چھوڑنے اور غزہ کا کنٹرول منتقل کرنے سے انکار کیا تو اسے “مکمل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اے لیول میں امتیازی گریڈ حاصل کرنیوالی ماہ نور چیمہ سے ملاقات

لندن (اے پی پی) — وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ کو اے لیول امتحانات کے 24 مضامین میں امتیازی گریڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ اے پی پی کے مطابق وزیراعظم نے مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

لاہور (نمائندہ خصوصی/ایکسپریس نیوز/جیو نیوز)ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں نامزد مرکزی اشتہاری ملزم خواجہ تعریف بٹ عرف طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے دبئی میں گرفتار کر لیا گیا۔ مرکزی ملزم طیفی مزید پڑھیں

جاپان:حکمران جماعت نے سانائے تاکائچی کو سربراہ منتخب کرلیا

ٹوکیو (رائٹرز/نمائندہ خصوصی) جاپان کی حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے 64 سالہ سانائے تاکائچی کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کرلیا ہے، جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کے وزیراعظم بننے کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کےصدرسِرل رامافوساسے پاکستانی ہائی کمشنر ملک محمد فاروق کی ملاقات

جوہانسبرگ(فلک شیر سے) — جنوبی افریقہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ملک محمد فاروق اور ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر حسن محمد ربانی نے صدر سِرل رامافوسا سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات ملک محمد فاروق کی بطور ہائی کمشنر تعیناتی مزید پڑھیں

پی آئی اے رواں ماہ برطانیہ کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی: پاکستانی ہائی کمیشن

لندن (نمائندہ خصوصی) — لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اس ماہ برطانیہ کیلئےاپنی پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی۔ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے برطانوی سول ایوی مزید پڑھیں