چلاس: شاہراہِ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

چلاس (نامہ نگار) گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں شاہراہِ قراقرم پر خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں جبکہ دو گاڑیاں دریا میں جاگریں۔ حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے مزید پڑھیں

شدت پسند گروہ افغانستان اور دنیا کیلئےخطرہ بنے ہوئے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شدت پسند گروہ نہ صرف افغانستان بلکہ خطے اور دنیا کے لیے بھی خطرہ بن چکے ہیں، اگر افغان طالبان کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) جیسے گروپوں مزید پڑھیں

عوامی رائے دبانے کیلئے سپریم کورٹ کے استعمال پر افسوس،جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے جس میں عدلیہ کو لاحق خطرات، ادارہ جاتی دباؤ اور عوامی رائے کے استحصال پر شدید مزید پڑھیں

اسلام آباد:27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (ایجنسیاں)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جو ایک روز قبل سینیٹ سے کامیابی کے ساتھ منظور کیا گیا تھا۔ امکان ہے کہ آج قومی اسمبلی بھی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:فوٹوجرنلسٹ وسیم بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں، تدفین لاہور میں کی گئی

ٹورونٹو (نمائندہ جنگ) ٹورنٹو کی معروف سماجی شخصیت وسیم بٹ کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے لاہورمیں انتقال کر گئیں۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ اور تدفین لاہورکے آبائی قبرستان میں کی گئی، جس میں مزید پڑھیں

معروف ادبی و نشریاتی شخصیت روشن خیال ٹورنٹو میں انتقال کر گئے

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) اردو ادب اور نشریات سے وابستہ ممتاز شخصیت روشن خیال آج صبح ٹورنٹو میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔خاندانی ذرائع نےبتایا مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔ روشن خیال معروف شاعر حمایت علی شاعر مزید پڑھیں

کابل سے کامیاب مذاکرات کی زیادہ امید نہیں رکھی جاسکتی: وزیرِ دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان حالتِ جنگ میں ہے، اور ایسے ماحول میں کابل کے حکمرانوں سے کامیاب مذاکرات کی زیادہ امید رکھنا حقیقت سے بعید ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

مسی ساگا:پارک کی ٹریل پاکستانی نژاد ہارون خان کے نام پر منسوب کرنے کی تجویز

مسی ساگا (نامہ نگار) مسی ساگا سٹی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں مقامی شہری اور ممتاز سماجی رہنما ہارون خان کی دہائیوں پر محیط رضاکارانہ و انسانی خدمات کے اعتراف میں ٹلزڈاؤن پارک کی ایک مزید پڑھیں

اسلام میں کوئی بھی شخص عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہوسکتا: مفتی تقی عثمانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص، خواہ کسی اعلیٰ عہدے پر فائز ہو، عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہوسکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خلفائے راشدین مزید پڑھیں

واشنگٹن: حکومت چلنے کے دروازے کھل گئے: اسپیکر مائیک جانسن

واشنگٹن (ایجنسیز) امریکی سینیٹ میں 40 روزہ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئےقانون سازی کی ابتدائی منظوری کے بعد ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے کہا ہے کہ “قانون سازی کے حق میں ووٹنگ سے حکومت چلنے کے دروازے کھل مزید پڑھیں