ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جے یو آئی (ف) نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے اپنے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی مزید پڑھیں

کنیرڈ کالج کا بے حد منتظر سپورٹس فیسٹ ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب

کنیرڈ کالج کا بے حد منتظر سپورٹس فیسٹ ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب اور دلچسپ باسکٹ بال میچز کے ساتھ شروع ہوگیا۔ کنیرڈ باسکٹ بال کورٹ میں منعقدہ اس تقریب کا مقصد طلبہ و اساتذہ میں کھیلوں کا جذبہ، شرکت مزید پڑھیں

بے وطنی کی کہانی: بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانیوں کی زندگی جانوروں سے بدتر

کراچی/ڈھاکا (نامہ نگار) تقسیمِ ہند کے بعد اسلام کے نام پر پاکستان آنے والے بہاری مسلمانوں کی تیسری نسل آج بھی اپنی شناخت سے محروم ہے۔ 1971 کی جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا کے طور پر مزید پڑھیں

حکومت نے مجوزہ وفاقی آئینی عدالت کیلئے 7 جج شارٹ لسٹ کر لیے

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل کا عمل شروع جسٹس امین الدین خان کو ممکنہ چیف جسٹس نامزدکردیا گیا ہے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — پارلیمان سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں انتقال کر گئیں۔پاکستانی ڈرامہ نگار، ٹی وی ڈرامہ سیریل کے مصنف اور شاعر اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں

اونٹاریو میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، مسی ساگا برف کی چادر اوڑھ گیا

ٹورنٹو /مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ مسی ساگا اور اس کے مضافاتی علاقے برف کی ہلکی چادر سے ڈھک گئے ہیں۔انویئرمنٹ کینیڈا کے مطابق اتوارکو برفباری کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

روسی حملوں میں یوکرین کے توانائی کے انفرااسٹرکچر اور رہائشی عمارتیں تباہ، 6 ہلاک

کیف (رائٹرز،اے ایف پی،بی بی سی)روس کی افواج نے یوکرین کے مختلف شہروں میں توانائی کے انفرااسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں پر درجنوں میزائل اور ڈرون حملے کیے، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی مزید پڑھیں

بھارت سکھ رہنماؤں کے قتل میں ملوث، بلوم برگ کی ڈاکیومینٹری میں انکشاف

اسلام آباد (نامہ نگار)بلوم برگ نے جاری کی گئی ایک ڈاکیومینٹری میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کئی مغربی ممالک میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنماؤں کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث رہا ہے، جس کے نتیجے میں بھارت مزید پڑھیں

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر اپوزیشن کی خاموشی باعث تشویش: لشکری رئیسانی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں کی خاموشی تشویش کا باعث ہے۔لشکری رئیسانی نے کوئٹہ سے جاری بیان میں مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو خط تحریر مزید پڑھیں

پی آئی اے:ایئر کرافٹ انجینئرز کا تنازع شدت اختیار کرگیا ، 9 پروازیں منسوخ، 18 تاخیر کا شکار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ اور ایئر کرافٹ انجینئرز کے درمیان جاری تنازع کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق آج شام 5 بجے مزید پڑھیں