فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی رنجش میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے احتجاجی سیاست ختم نہیں کی ہے اور سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔

