حج 2025 کیلئےضروری تیاریاں مکمل،رہنمائی کیلئے ٹول فری نمبرز جاری

جدہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں حج 2025 کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں، وزارت حج وعمرہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حج 2025 کیلئےضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں تا کہ عازمین کو دروان قیام مکہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، لاکھوں فرزندان اسلام مکہ مکرمہ پہنچ گئے

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، لاکھوں فرزندان اسلام مکہ مکرمہ پہنچ گئے جہاں وہ مسجد الحرام میں عمرہ کرنے سمیت دیگر عبادات میں مشغول ہیں.ماہ صیام کے دوسرے جمعہ کے روز جہاں لاکھوں مسلمان بیرون ممالک سے مسجد الحرام پہنچے مزید پڑھیں

خواتین کاعالمی دن اور ’سانحۂ ٹنڈو بہاول‘ کی” مائی جندو”

کراچی(جعفر رضوی سے)یہ تحریر ابتدائی طور پر جون 2021 میں شائع ہوئی۔ ’انسانی گوشت کے جلنے کی بُو تو شاید کمرۂ عدالت تک نہیں پہنچ رہی تھی مگر آگ کے شعلوں سے جھلس جانے والی دونوں بہنوں کی چیخیں نظامِ مزید پڑھیں

اوسلو:ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد ’نوبیل امن انعام‘ کیلئے نامزد

اوسلو(نامہ نگار)اس سال کے ’نوبیل امن انعام‘ کیلئے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوبیل قوانین مزید پڑھیں

140 ملین ڈالر مالیت کا ایک ہزار سال پرانا موتی ٹورنٹو واپس آگیا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)نیا بھر میں مشہور ‘گیگا پرل’ جو کہ ایک ہزار سال پرانا اور 60 پاؤنڈ سے زیادہ وزنی ہے، اس وقت ٹورنٹو میں موجود ہے۔گیگا پرل اور ابراہم رئیس آرٹ کے نمائندے ریان شاٹ نے کہا کہ یہ دیکھنے مزید پڑھیں

ریاض:حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن میں پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں70لاکھ ریال کے انعامات تقسیم

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی عرب میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے 26 ویں ایڈیشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں 70 لاکھ ریال سے زائد کے انعامات مزید پڑھیں

پاکستان کے آئین میں فوج کا کردار براہ راست سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق ہے

پاکستان کے آئین میں فوج کا کردار براہ راست سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق ہے۔ اس میں زرعی پیداوار بڑھانے کی ذمہ داری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ آئین کی مختلف آرٹیکلز میں فوج کی ذمہ داریوں اور اختیارات کا مزید پڑھیں

چہل قدمی ہر موسم میں جسمانی اور ذہنی صحت کے بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) آؤٹ ڈور چہل قدمی ہر موسم میں جسمانی اور ذہنی صحت کے بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے۔ برامپٹن کا وسیع تفریحی ٹریلز اور سبز مقامات کا نیٹ ورک رہائشیوں کو قدرت سے جڑنے، متحرک رہنے اور مزید پڑھیں

ٹرمپ پاگل ہے!

اگلی باری مسلمانوں کی ہو سکتی ہے۔ ‏ٹرمپ نے تمام غیر قانونی کولمبیئن شہریوں کو امریکہ سے نکالنے کا آرڈر دیا۔ غیر قانونی کولمبیئن شہریوں کو لےکر جب پہلی فلائیٹ کولمبئیا پہنچی تو کولمبئیا کے صدر نے اُس فلائیٹ کو مزید پڑھیں