کراچی(بیورورپورٹ)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ سے معروف و سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق ہو گئے، جب کہ ان کے بیٹے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2044 خبریں موجود ہیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)SKANS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر قریشی کی جانب سے وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اعجاز پرویا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مسی ساگامیں منعقدہ مزید پڑھیں
کراچی( نمائندہ خصوصی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ایک ملازم کو خاتون مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز PK-305 کے بعد پیش آیا۔ سامان برآمد مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی) –امریکا کی معتبر ترین درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی نے بالآخر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں موجودہ وفاقی حکومت کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر کی خطیر رقم وقف کرنے کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں
مینٹوبا (نمائندہ خصوصی) –یورک فیکٹری فرسٹ نیشن نے شدید ماحولیاتی بحران کے پیشِ نظر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ کمیونٹی کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والا واحد فیری سروس دریا میں پانی کی خطرناک حد تک کمی مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)ٹورنٹو میں جاری شدید گرمی اور مرطوب موسم کے باعث برچ ماؤنٹ کمیونٹی سینٹر کے مقبول انڈور پول کو منگل کے روز بند کرنا پڑا۔ درجہ حرارت اور نمی کی بلند سطح نے ملازمین کیلئےغیر محفوظ حالات پیدا کر مزید پڑھیں
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے فلسطینی عوام کیلئے فوری امدادی سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) 100 ٹن امداد پر مشتمل دو کارگو طیارے اگلے مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (CBSA) نے جنوبی اونٹاریو میں واقع متعدد بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر تین روزہ کارروائی کے دوران امریکی شہریوں سے 12 آتشیں ہتھیار، 18 میگزینز اور 254 گولیاں برآمد کرلیں۔ یہ کارروائیاں 11 سے 14 جولائی مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)الیکشنز کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ البرٹا کے حلقہ بیٹل ریور–کروفُوٹ میں اگست میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹرز کو رائٹ اِن (Write-in) بیلٹ استعمال کرنا ہوں گے، کیونکہ اس نشست پر 200 سے زائد مزید پڑھیں
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کا گوشت اور ہڈیاں برآمد کرنے کی باقاعدہ درخواست دے دی ہے، وزارتِ قومی غذائی تحفظ اور ریگولیٹری حکام کی جانب سے چھان بین جاری ہے۔ چینی کمپنیاں پاکستان سے مزید پڑھیں
