سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان سمیت متعددممالک کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے خطاب مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر چوتھا میزائل حملہ: تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

تہران/تل ابیب (ایجنسیاں)— مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جب اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل پر ’وعدہ صادق 3‘ کے تحت چوتھا میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تل ابیب مزید پڑھیں

احمد آباد طیارہ حادثے میں معجزاتی طور پر بچ جانے والے کی سنسنی خیز داستان

“لاشوں کے درمیان آنکھ کھلی، ہمت کی اور نئی زندگی پا لی” — زندہ بچ جانے والے واحد شخص کا بیان احمد آباد (نیٹ‌نیوز) کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، آرمی چیف سمیت 4 اعلیٰ فوجی افسران اور 6 جوہری سائنسدان شہید

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)اسرائیل کی جانب سے ایران پر جمعے کی رات ایک بڑے پیمانے پر فضائی حملے میں ایران کی اعلیٰ عسکری قیادت اور ممتاز جوہری سائنسدانوں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس کارروائی نے نہ صرف ایران کے مزید پڑھیں

ایئرانڈیا کا طیارہ احمد آباد میں حادثے کا شکار ، 294 افراد جاں بحق

احمد آباد(ایجنسیاں)بھارت کی ریاست گجرات میں ایک افسوسناک فضائی حادثے میں ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI-171 احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔ افسوسناک سانحے میں مزید پڑھیں

پاکستانی شہری شاہ زیب خان کینیڈا سے امریکا ڈیپورٹ، نیویارک کی عدالت میں پیش

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) دہشتگردی کی مبینہ سازش کے الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستانی نژاد شہری محمد شاہزیب خان کو کینیڈا سے امریکا ڈیپورٹ کر کےمین ہیٹن کی فیڈرل کورٹ میں پیش کیا گیا۔ 20 سالہ محمد شاہ زیب مزید پڑھیں

تارکین وطن سے متعلق اسائلم پالیسی پر ہاؤس آف کامنز میں اپوزیشن اور حکومت آمنے سامنے

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں “ہاؤس آف کامنز” میں آج اس وقت زبردست گرما گرمی دیکھنے میں آئی جب کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ارپن کھنہ (Arpan Khanna) نے موجودہ لبرل حکومت کی اسائلم پالیسی کو “نظام مزید پڑھیں

لندن:برطانوی پاکستانی میئر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نوازا گیا

لندن(بیورورپورٹ) لندن کے میئر اور ممتاز برطانوی پاکستانی سیاستدان صادق خان کو برطانیہ کے اعلی ترین شہری اعزازات میں سے ایک نائٹ ہڈ (Knighthood) سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں برطانوی معاشرے اور لندن شہر کیلئے ان کی طویل، مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین کی فتح کے 80 سال مکمل ہونے پرلاہور؍اسلام آباد میں تقریبات

Victory Day اسلام آباد میں روسی سفارت خانے میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی صدر آصف علی زرداری تھے جبکہ لاہور میں روسی سفیر البرٹ کھوروو نے تقریب کی صدارت کی پاکستان روس کوعالمی طاقت مانتا ہے جس کا علاقائی مزید پڑھیں

ایک گھر میں بجلی کے دومیٹر لگانے پر کوئی پابندی نہیں:ترجمان پاور ڈویژن

لاہور :منسٹری آف انرجی پاور ڈویژن نے”بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی” کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کوسراسر جھوٹی، گمراہ کن اور عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش قرار دیدیا۔وزارت کے ترجمان مزید پڑھیں