اسپین، پرتگال اور فرانس میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بجلی کی فراہمی منقطع

پیرس(نمائندہ خصوصی)اسپین، پرتگال اور فرانس میں بڑا بلیک ڈاؤن ہوا ہے، جس کے باعث بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بلیک آؤٹ کی وجہ فوری مزید پڑھیں

بھارت کا اپنی بحریہ کیلئے فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ

نئی دہلی(نامہ نگار)بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت نے فرانس سے اپنی بحریہ کیلئے26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جس میں سنگل اور ٹو سیٹ طیارے دونوں شامل ہونگے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

وادی ہنزہ کے ہوٹل غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار،نوٹی فکیشن جاری

گلگت(نامہ نگار)گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیاکے مطابق ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

کینیڈا : عام انتخابات کیلئے پولنگ میں 2 کروڑ سے زائد ووٹ کاسٹ کئے جائینگے

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں وفاقی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، جو صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہے گی، کینیڈا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 76 لاکھ 42 ہزار ہے۔ ان میں 73 لاکھ شہری مزید پڑھیں

پہلگام حملے کے 5 منٹ بعدکسی پر الزام لگادینامناسب نہیں:رابن رافیل

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے پہلگام حملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی تحقیقات کرانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی مزید پڑھیں

سرکاری نوکری سے چھٹی لے کرہملٹن سے انتخاب لڑنے والا پاکستانی امیدوار

ہملٹن(رپورٹ:عظیم ایم میاں)کینیڈا کے انتخابات میں ایک منفرد پاکستانی نژاد امیدوار رانا اسلم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سرکاری نوکری سے ایک دن کی چھٹی لے کر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، اگر وہ جیت گئے تو ملازمت مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کینیڈا میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کے حامی ہیں: ملیسا لانٹسمین

اونٹاریو(رپورٹ:عظیم ایم میاں) کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کی رہنما اور موجودہ پارلیمنٹ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ملیسا لانٹسمین نے کہا کہ کنزرویٹو پارٹی ٹرمپ کی قدامت پرست پالیسیوں کی مخالف اور تمام رنگ و نسل اور اقلیتوں کے حامل کینیڈین مزید پڑھیں

کینیڈا الیکشن:لبرل اور کنزرویٹو پارٹیوں کے درمیان مقابلہ بہت سخت ہے

اونٹاریو(رپورٹ:عظیم ایم میاں)کینیڈا کے انتخابات کی پولنگ 28 اپریل کو ہوگی لیکن 7.3 ملین کینیڈین ووٹرز پہلے ووٹ ڈالنے کی رعایت سے فائدہ اٹھا کر پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں۔ الیکشن کے بارے میں تازہ سروے اور پول یہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی کابینہ نے پیکا ایکٹ کے تحت اہم فیصلے کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تشکیل دے دی۔ اپنے نمائندہ کے مطابق جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پریوینشن مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت بڑھتی کشیدگی کا معاملہ خود ہی ’حل کر لیں گے‘:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا معاملہ خود ہی ’حل کر لیں گے‘۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کے مزید پڑھیں